Common frontend top

احسان الرحمٰن


’’کہیں سے تو آغاز ہو‘‘


میرے سامنے اسکرین پر چیختی چنگھاڑتی مریم اورنگزیب صاحبہ ہیں جن کے منہ سے اک بس جھاگ نہیں اڑ رہی مجھے اپنا بچپن یاد آگیا جب کبھی سہ پہر میں گھر کے آنگن میں اسکول کا کام کرتے ہوئے مداری کی ڈگڈگی کی آواز سنائی دیتی اور میں بھاگ کر باہر پہنچتا تومیلے لباس میں پکے رنگ والا مداری ریچھ کی رسی تھامے تماشے کی تیاری کر رہا ہوتا اس کے ساتھ عموما ایک چھوٹا بچہ بھی ہوتا تھا جو بیک وقت اسکا شاگرد معاون اور خزانچی بھی ہوتاتھا اس کا کام کرتب سیکھنے کے ساتھ ساتھ اسکی
جمعه 05 جون 2020ء مزید پڑھیے

آگ کا کھیل ۔۔۔

اتوار 31 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
لشکریوں میں وہ سفید ریش بوڑھا بھی تھا جو بھی اسے دیکھتا احترام سے پیش آتا اورتعظیم دیتا۔ معلوم ہوتا تھا کہ وہ کوئی معززاور اہم شخص ہے وہ اسکے آرام کا حتی المقدور خیال رکھ رہے تھے لیکن سفر تو سفر ہوتا ہے ان تکالیف کی وجہ سے ہی وہ اسے ساتھ لے جانے کے میں ہچکچا رہے تھے راستہ طویل اور مہم خطرناک تھی ۔سفری صعوبتوں کا تقاضہ تھا کہ لشکر میںشامل افراد تنومند اور صحت مند ہوں لیکن یہ سفید ریش انصاری بھلا کس طرح رک سکتا تھا اس نے آقائے نامدارﷺ کا یہ قول سن رکھا
مزید پڑھیے


تر نوالہ مت بنیں

بدھ 27 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
انکل عبدالرحمٰن نے کبھی احتیاط کی نہ پرہیزکیااور ان کی یہی بے احتیاطی انہیں ہم سے دور لے گئی وہ پردیس میں وینٹیلیٹر پر مشینی سانسیں لیتے رہے اور ان کے بیٹے عاطف اور فرحان دیار غیر میں بے بسی سے بھل بھل اشک بہاتے رہے ،عبدالرحمٰن انکل رشتے میں میرے خالو اور گاؤں کے ڈاکٹر صاحب تھے ،وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرتو نہیں تھے لیکن پیرا میڈیکل اسٹاف میں تھے کھانسی نزلہ بخار کا علاج کرلیا کرتے تھے ، کوہاٹ کے ٹانڈا ڈیم سے چندکلومیٹر کے فاصلے پر جبی گاؤں میں ان کی موجودگی کسی
مزید پڑھیے


’’اداس عیدیں ‘‘

اتوار 24 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
مصافحے نہ معانقے ۔۔۔فاصلوں سے منائی جانے والی عید بھی کیا عید ہوئی لیکن پھر بھی عید تو عید ہی ہے۔ فاصلوں سے ہی سہی ہم اپنے پیاروں کو دیکھ تو سکتے ہیں،دل سے قریب رہنے والوں کو وڈیو کال کے ذریعے قریب تو کرسکتے ہیں ،کوئی ماں ہے تو اپنے بوڑھے ہاتھ میں سیل فون کی اسکرین پر بیٹے بیٹی کو دیکھ تو سکتی ہے ،کوئی باپ ہے تو پردیس گئے بیٹے کولیپ ٹاپ کی اسکرین پر عید مبارک کہہ تو سکتا ہے ، بہن بھائی کال ملا کرایک دوسرے کو عید مبارک دے تو سکتے ہیں لیکن جو
مزید پڑھیے


’’بھدی آوازیں۔۔۔‘‘

بدھ 20 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
جب وطن عزیز میں کوئی ڈیم بنانے کی بات کرتا ہے تو میں چونک جاتا ہوں ،مجھے یہ آوازیں کوئل کی کوک اور پٹھانے خان کی پرسوزصحرائی لے سے زیادہ اپیل کرتی ہیں ،ہو سکتاہے کہ آپ کہیں گے کہ یہ کیا بدذوقی ہے لیکن بات ایسی ہی ہے کیوں کہ معاملہ ذوق کا نہیں اس پیاس کے روگ کا ہے جو ہمارا منتظر ہے زرا لہلاتے کھیتوں کی جگہ اڑتی ریت کا تصور کیجئے۔۔۔ خشک نہروں اور کیکٹس یا کیکر کی جھاڑیوں کو تخیل میں لائیں ۔۔۔ تصور تو کیجئے کہ آپ دوستوں میں بیٹھ کر دیسی گندم ،مکئی
مزید پڑھیے



’’چی گویرا کے مرید‘ ‘

اتوار 17 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
ترکی سے درآمد ہونے والے ’’ارطغل‘‘ نے مرچوں کا بھاؤ بڑھا دیا ہے وہ سیکولر ،لبرل دوست جو سر پر ترچھی سرخ ٹوپی جمائے گول گلے کی چی گویرا والی ٹی شرٹ پہنے مسلمانوں پر انتہا پسندی کی پھبتیاںکستے نہیں تھکتے وہ انتہاکی فصیل پر آستینیں چڑھائے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ، ایک ترک ڈرامے نے ان کی تیوریوں پر بل ڈال دیئے ہیں وہ باؤلے ہوئے پھر رہے ہیں کسی ’’چی گویرا‘‘ کے مرید کو اس میں میں کشت وخون نظر آرہا ہے او ر کسی کو ثقافت کی عزت تار تا ر ہونے کا خطرہ دکھائی دے
مزید پڑھیے


’’ بھارتیوں سے بپھرے عرب ‘‘

پیر 11 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
کینیڈا میں پرآسائش زندگی گزارنے والا روی ہودا ایک بھارتی نژاد کینیڈین شہری ہے ،ہودا ایک مشہور اسکول کا کونسلر بھی تھا اور ساتھ ہی ایک رئیل اسٹیٹ فرم کے ساتھ جڑا بھی ہوا تھاوہ ایک خوشحال زندگی گزار رہا تھااسکے پاس بہترین کار، اپنا گھر، پرسکون ملازمت اور کاروبار بھی تھا جہاں اسکے اچھے خاصے چھکے لگ جاتے تھے۔ اسے زندگی میں ہر وہ آسائش میسر تھی جس کی کوئی بھی ہندو لکشمی دیوی سے امید رکھتا ہے۔ روی اپنی پرآسائش زندگی سے مطمئن تھا بس اسے اپنے آس پاس مسلمان بہت کھلتے تھے اسکے اند ر کا شدت
مزید پڑھیے


’ ’ بھارت بلیک لسٹ ۔۔۔‘‘

بدھ 06 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
دہلی سے ستر کلومیٹر دور ایک گاؤں میں کھیتی باڑی کرتے کرتے ادھیڑ عمر قاسم زندگی کے پینتالیس برس گزار چکا تھا لیکن اس نے ان چالیس برسوں میں ایسے حالات کبھی نہ دیکھے تھے اسکے بچے گھر سے باہر نکلتے تو کسی انجانے خطرے سے اس کا دل دھڑک دھڑک جاتا او روہ گھر سے باہر جاتا تو اسکی بیوی گھبرا جاتی، دوازے تک پیچھے پیچھے دعائیں پڑھتی آتی او رپھر چوکھٹ سے لگ کر اسے دیکھتی رہتی ،وہ پہلے ایسا نہیں کرتی تھی لیکن اب اسے ایک انجانے خوف نے آگھیرا تھاقاسم شام ڈھلے واپس آتا
مزید پڑھیے


برصغیر میں کورونا اور بل گیٹس کے خدشے

اتوار 03 مئی 2020ء
احسان الرحمٰن
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نوجوان افسر ہیںاپنے دفتر کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتے ہیں میںٹوئٹر پر ان کے ’’مریدوں ‘‘ میں سے ہوں اس ڈیجیٹل بیعت کا خالص مقصد موجودہ حالات میں سرکاری اقدامات سے آگاہی ہے میں نے کورونا کے ان دنوں میں اپنی ڈیوٹی لگا رکھی ہے کہ کسی بھی وقت ایک نظر ان کے ٹوئٹر پر ڈال لوںکہ شائد کوئی بھلی خبر مل جائے یہ الگ بات ہے کہ وہاں سوائے خوف کے کچھ نہیں ملتا ،چند روز پہلے ہی انہوں نے اسلام آباد کے سب سے زیادہ خطرناک کورونائی
مزید پڑھیے


’’تیسری عالمی جنگ ۔۔۔‘‘

اتوار 26 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
ہاورڈد یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے پروفیسر گراہم ایلیسن کا نام ایک بار پھر امریکی اور مغربی تھنک ٹینکز میں ڈسکس ہونے لگا ہے ،سفارت کاروں ،تجزیہ نگاروں کی آن لائن مجلسوں اورٹیلی وژن کے سنجیدہ نوعیت کے پروگراموں میں اس وقت کورورنا وائرس کے بعد سب سے زیادہ نام پروفیسر کے متعارف کرائی گئی ’’تھوسیڈائڈز ٹریپ ‘‘ کا سننے میں آرہا ہے ،تھوسیڈائڈز ایک قدیم یونانی مفکر،دانشور تھا جس نے اپنے وقت کی دو بڑی قوتوں کے درمیان جنگ کی پیشن گوئی کی تھی،تھوسیڈائڈز کا پہلی بار نام 2017ء میں پروفیسر گراہم کی کتاب میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں