Common frontend top

احسان الرحمٰن


’’ قطار میں کھڑا کرکے گولی ماردو۔۔۔‘‘


ہریانہ کی تیس سالہ ببیتا کماری پھوگاٹ سابقہ بھارتی پہلوان ہیں ،پہلے یہ اکھاڑے میں دھوبی پٹڑا مارتی تھیں اب گل کھلا رہی ہیں یہ مہیلا 2010،2014،2018ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میںبھارت کے لئے کانسی،چاندی اور سونے کے تمغے جیت چکی ہے اور2012ء کی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھی کانسی کا تمغہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ہے ،بھارتی اداکار عامر خان کی فلم دنگل اسی کی زندگی پر بنائی گئی ہے لیکن یہ سب کچھ کرنے کے بعد بھی وہ اتنی مشہو ر اور ڈسکس نہیں ہوئی جتناپندرہ اپریل 2020ء کوان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اُگلے جانے
بدھ 22 اپریل 2020ء مزید پڑھیے

’’اک سیاسی قرنطینہ بھی ہو جائے ۔۔۔۔‘‘

اتوار 19 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
’’جناب ! مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا یقین نہیں بناہوا ،یقین بناؤ یقین ،یہ کورونا شورونا کچھ نہیں ہے بھائی جو رات قبر میں لکھی ہے وہ گھر کے بستر پر نہیںآنی ‘‘ اپنے پڑوسی کے ان الفاظ پر میں نے بس اپنا سر ہی تو نہیں پیٹ لیا ،وہ پڑھا لکھا شخص پشاو ر پولیس میںملازم ہے اور وہیں کہیں پوسٹ ہے لیکن اس کی رہائش اسلام آباد ہی میں ہے ہفتہ دس دن میں اسکی گرد آلود کا ر دروازے کے سامنے کھڑی ہو کر اسکی آمد کا پتہ دے رہی ہوتی ہے ،آج میں کسی کام سے
مزید پڑھیے


’’وقت سیاست کا نہیں انسانیت کا ہے‘‘

پیر 13 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
وہ دیوار سے ٹیک لگائے گھٹنوں میں سردیئے ہوئے بیٹھا تھا ، مجھے اس شخص تک پہنچانے والے سپاہی نے اسے آواز دی ،سپاہی کی آواز پر دیوار سے لگی گھٹڑی میں حرکت ہوئی اس نے سر اٹھایا او ر پھر دو ویران آنکھیں ہم پر آجمیں سپاہی نے اس سے میرا تعارف کرایا اور کہا انہیں صاحب نے بھیجا ہے تم سے دو چار منٹ باتیں کرنا چاہتے ہیں اس مبہم تعارف پر اس نے میری طرف وضاحت طلب نظروں سے دیکھا جیسے کہہ رہا ہو کال کوٹھڑی میں موت کا انتظار کرنے والے قیدی سے کون اور کیوں
مزید پڑھیے


’’چک بھی پڑسکتی ہے‘‘

هفته 11 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
کہتے ہیں ہندوستان کے پانچویں شہنشاہ شاہ جہاں کا چہیتا بیٹامحمد دارا شکوہ فلسفہ وحدت الوجود پر یقین رکھنے والا صوفی مزاج آزاد منش آدمی تھا لیکن ایسا آزاد بھی نہ تھا کہ اقتدار کی رونقوں اور حرص کی زنجیریں توڑ ڈالتا صوفیوں کی تعلیمات سے متاثر ہونے کے باجود داراشکوہ اقتدار کی چاہ دل سے نہ نکال سکا اسکی دلی کیفیت ’’کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے‘‘ کی تھی وہ شاہجہاں کا لاڈلا تھا ساتھ ساتھ رہتا اور اپنے بھائیوں کے خلاف کان بھرتا رہتا ،شاہ جہاں ایک جہاندیدہ شخص تھا اس سے دارا شکوہ کی دلی کیفیت
مزید پڑھیے


’’بلند شہر کی سفید ٹوپیاں اورسبرامنیم جی کی قے‘‘

اتوار 05 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچئے کہ گھر کے آنگن میں بوڑھے باپ کی لاش پڑی ہو اور کوئی پرسہ کیا کاندھا دینے بھی نہ آئے تو اس گھر کے مکینوں پر کیا بیت رہی ہوگی ؟ یہ گئے مہینے کے آخری دنوں کی بات ہے جب نئی دہلی سے 68کلومیٹر دور اتر پردیش کے بلند شہر میں73برس کے روی شنکر نے آخری ہچکی لی او ر اپنی سانسیں پوری کر گیا،وہ اپنے بوڑھے بدن میں کینسر جیسا موذی مرض لئے جی رہا تھا اس کی بدقسمتی کہ اسے آخری ہچکی آئی بھی تو ان دنوں جب پوری
مزید پڑھیے



’’ بس سو چ لیجئے۔۔۔‘‘

جمعرات 02 اپریل 2020ء
احسان الرحمٰن
افغانستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں وہاںامن کے سورج سے روشن دن کم کم ہی ملیں گے ،کہتے ہیں افغانوں کو دو ہی کام آتے ہیں حملہ کرنا یا حملہ روکنا، یہاں قبائل پہچان ہیں۔ یہاں فرد کی فرد سے نہیں قبیلے کی قبیلے سے دشمنی اور دوستی ہوتی ہے ۔ پشتونو ں کی قبائلی دشمنیاں مشہور ہیں کہتے ہیں دو قبیلے باہم دست وپیکا ر ہوں اور اس موقع سے تیسرا فائدہ اٹھانا چاہے تو دو نوں حریف ایک ہوجاتے ہیں قبیلوں کے مشران، بڑے مل کر ایک پتھر اٹھاتے ہیں اور زمین پر جما کر رکھ دیتے ہیں کہ
مزید پڑھیے


’’حل صرف کرفیو ہے ‘‘

پیر 30 مارچ 2020ء
احسان الرحمٰن
’’ہمارا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم بڑے فیصلوں کے لئے بڑا وقت لیتے ہیں ۔۔۔اس وقت بھی بہت دیر کر رہے ہیں ‘‘ شیخ صاحب نے تشویش زدہ لہجے میں خدشات کا اظہار کئے بنا سارے خدشات ظاہر کئے اورلائن کاٹ دی ،شیخ صاحب کی ساری حیاتی وزارت خارجہ میں تھری پیس سوٹ پرٹائی نکٹائی لگا کر مہنگے سگریٹ پیتے ، الفاظ کا محتاط استعمال کرتے اپنا نکتہ نظر سمجھانے کے لئے دوسروں کا نکتہ نظر سمجھتے گزری ہے وہ شدت پسندی کی شدت سے مخالفت کرنے والے سخت گیر افسر کے طور پر جانے جاتے تھے ،انکی
مزید پڑھیے


80 لاکھ کشمیریوں کی آہوں کا نتیجہ

جمعه 27 مارچ 2020ء
احسان الرحمٰن
الحمدللہ گھر میں سب کچھ ہی ہے،باورچی خانے میں دس پندرہ دن کا راشن موجود ہے جی چاہتا ہے کافی بنالیتا ہوں چائے کی طلب ہوتی ہے چائے بن جاتی ہے ، ریفریجریٹرمیں سبزیاں ،دودھ، دہی ،گوشت بھی رکھا ہے ،باہررات بھر بارش ہوتی رہی ہے۔ جاتے جاتے جاڑ ا پلٹ آیا ہے۔ لیکن مجھے صبح اپنے غلسخانے میں پانی گرم ملا ،اہلیہ نے رات کسی وقت گیزرچلا دیا تھا،میری خواب گاہ میں روشنی ذرا کم ہوتی ہے لیکن پریشانی نہیں کہ دیواروں سے لگے بجلی کے بلب ایک بٹن سے پورا کمرا روشن کر دیتے ہیں ،رات بچوں نے
مزید پڑھیے


’’وائرس‘‘

هفته 21 مارچ 2020ء
احسان الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن خلیل کاغذات دستاویزات میں تو عالم دین ہیں لیکن ان کی اصل شہرت جہاد افغانستان ہے ان کی ابھی تازہ تازہ مسیں ہی بھیگی تھیں کہ سرحد پار روس کے خلاف جہاد کی صدا نے انہیں میران شاہ کا رخ کرنے پر مجبور کردیا انہوں نے کم عمری میں افغانوں کی اس تحریک مزاحمت میں انکا ساتھ دیا اور بہت کچھ بھگتابھی،جب مجاہدین محبوب سے معتوب ہوئے تو ان پر بھی کٹھن وقت آیا وہ گرفتار کرکے وہاں ڈال دیئے گئے جہاںروشنی بھی نہ پہنچتی تھی ،میری ان سے اچھی یاد اللہ ہے ایک بار ملاقات
مزید پڑھیے


’’تلملاہٹ ۔۔۔‘‘

پیر 16 مارچ 2020ء
احسان الرحمٰن
چھریرے بدن کا مالک ونگ کمانڈر نعمان اکرم ایک بہترین ہوا باز تھا شاندار صلاحیتوں کا حامل،اسکا سروس ریکارڈاسکی بہترین پیشہ وارآنہ صلاحیتوں کا گواہ ہے اسے پاک فضائیہ کے سب سے خطرناک اور ’’مہلک‘‘ لڑاکا ایف سولہ طیاروں کے 9اسکواڈرن کی کمان سونپی گئی ،شہید ہوا باز نے یوم آزادی پریڈ کی مشق کے لئے چار دن پہلے پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کے رن وے سے اپنے ایف سولہ کے ساتھ فضا میں چھلانگ لگائی یہ اسکے لئے ایک معمول کی پرواز تھی لیکن یہ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد تک پہنچتے پہنچتے امتحان بن گئی طیارے میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں