Common frontend top

جاوید صدیق


پی ڈی ایم کا ورثہ


اپریل 2022ء میں تیرہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے پی ٹی آئی کی حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد ملک کو کیا دیا؟ یہ بہت اہم سوال ہے۔اگلے الیکشن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ عمران حکومت پر اپوزیشن کا سب سے بڑا الزام بری حکمرانی یا مس گورننس تھا۔عمران حکومت معاشی صورتحال کو سلجھانے میں ناکام رہی تھی۔مہنگائی کے خاتمے اور بیرون ملک سے اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ لانے کے اس کے دعوے غیر حقیقی تھے۔مہنگائی کے زور کو کنٹرول کرنا بھی پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں تھی۔اہم بات یہ تھی کہ عمران
جمعرات 17  اگست 2023ء مزید پڑھیے

دھندلامنظر

جمعرات 03  اگست 2023ء
جاوید صدیق
قومی اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا اعلان حکمران اتحاد کی طرف سے کر دیا گیا ہے لیکن ابھی تک نگران حکومت کی تشکیل اور انتخابات کی تاریخ کے بارے میں بے یقینی کی صورت حال ہے۔ کہا جارہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کر لیے گے لیکن یہ نام ابھی سامنے نہیں آئے۔ حکمران اتحاد کے سرکردہ لیڈروں کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا جواعلان کیا گیا ہے ابھی اس میں ایک ہفتہ باقی ہے لیکن ملک کا سیاسی منظر بہت غیر واضح ہے۔ یہ بھی دعوی کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیے


’’یہاں کسی کو کون پوچھتاہے‘‘

جمعه 21 جولائی 2023ء
جاوید صدیق
اگر آپ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ریکارڈ چیک کریں تو معلوم ہو گا کہ سرکاری محکموں میں گزشتہ تین دہایوں میں کھربوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے۔ لاکھوں صفحات پر مشتمل رپورٹیں کمیٹی کی لائبریری میں موجود ہیں ۔خاکسار کو یاد ہے کہ جب محمد خان جونیجو وزیر اعظم بنے تو جھنگ سے قومی اسمبلی کے رکن سردازادہ محمد علی شاہ کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ۔میں اس وقت نوا ئے وقت کا رپورٹر تھا شاہ صاحب سے ملاقاتیں ہوتی رہیں وہ بہت پریشان رہتے تھے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس اس وقت بھی
مزید پڑھیے


دنیا کی نظریں پاکستان پر

بدھ 12 جولائی 2023ء
جاوید صدیق
کچھ حلقے اس بات پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف کا وفد عمران خان سے ملاقات کرنے ان کی لاہور والی اقامت گاہ پر کیوں گیا۔اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔جو کچھ پاکستان میں چند سالوں سے ہو رہا ہے۔ اس نے عالمی برادری خصوصاً پاکستان کو قرض دینے والے مالیاتی اداروں کو شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا ہے۔قرض دینے والے ادارے جن میں آئی ایم ایف‘ ورلڈ بنک‘ ایشیائی ترقیاتی بنک ‘ انٹرنیشنل فنانس کمیشن اور کئی دوسرے ادارے شامل ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کو قرض دیتے چلے آئے
مزید پڑھیے


فیئر اور فری الیکشن کا خواب

منگل 04 جولائی 2023ء
جاوید صدیق
پاکستان کے مستقبل کے فیصلے کبھی لندن‘کبھی دوبئی اور کبھی کسی اور ملک کے دارالحکومت میں ہوتے آئے ہیں۔عمران خان جو ان دنوں اپنے کئے کی سزا بھگت رہے ہیں، الزام لگاتے آئے ہیں کہ پاکستان کے بارے میں کلیدی فیصلے لندن میں ہوئے ہیں، انہیں اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ بھی لندن میں ہوا۔ ان دنوں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کے لیڈر دوبئی میں ہیں جہاں اگلے انتخابات عبوری حکومت کے قیام ملکی معیشت سمیت اہم قومی امور پر مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی پی کی قیادت انتخابات اکتوبر میں کرانے کی حامی ہے جبکہ
مزید پڑھیے



ہندی چینی بھائی بھائی کا نعرہ کیا ہوا ؟

منگل 27 جون 2023ء
جاوید صدیق
ایک زمانہ تھا کہ نئی دہلی اور بیجنگ میں "ہندی چینی بھائی بھائی " کے نعرے لگتے تھے۔ ساٹھ کی دہائی میں بھارت اور چین یک جان دو قالب تھے۔پھر 1962 میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بگڑ گئے۔ نیفا کے محاذ پر بھارتی اور چینی فوج میں زبردست جھڑپ ہوئی جس میں چینی فوج نے بھارتی فوج کا کباڑہ کر دیا ۔اس وقت شروع ہونے والی سرحدی لڑائی اب بھی جاری ہے۔پچھلے سال چینی فوج نے بھارتی فوج پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کر دیا۔ 1962 کی جھڑپ میں چین کے سربراہ ماو زے تنگ نے بھارت
مزید پڑھیے


امریکہ 'روس یا چین

بدھ 21 جون 2023ء
جاوید صدیق
جنوبی ایشیائی امور کے ماہر اور پاکستان میں 1957 سے 1959 تک امریکہ کے سفیر kux n b x Denis نے اپنی کتاب The US Pakistan Relations 1947---2000 , the disenchanted allies میں لکھا ہے پاکستان میں امریکہ کے پہلے سفیر بال آہنگ جب اپنے کاغذات نامزدگی پیش کرنے کے لے 26 فروری 1948 کو گورنر جنرل ھاوس کراچی پہنچے تو قائد اعظم محمد علی جناح نے خود سفیر کا استقبال کیا۔ امریکی سفیر کے ساتھ آنے والے سفارت کار ڈیوڈ نیوزم نے اپنی والدہ کو خط میں بتایا کہ 71 سالہ محمد علی جناح بظاہر صحت مند
مزید پڑھیے


" دوستوں کی بات تو سن لیں"

منگل 13 جون 2023ء
جاوید صدیق
ایک بدقسمتی یہ ہے کہ ہم دوستوں کے مشوروں کو نظرانداز کرتے آئے ہیں۔چین ، سعودی عرب ، عرب امارات ، ملائشیا اور دیگر دوست ملک ہمیں مشورہ دیتے رہے ہیں کہ ہم داخلی استحکام کی طرف توجہ دیں ،امن اور استحکام ہی معاشی ترقی کی بنیاد ھے۔ چین کے وزیر خارجہ نے چند ہفتے بہلے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پاکستان داخلی امن اور استحکام کی طرف توجہ دے۔قریب بیس سال پہلے چین کے صد ر ہو جن تاو نے ہماری پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشورہ دیا تھا کہ پاکستان کچھ عرصہ کے لیے
مزید پڑھیے


خان صاحب سوچیں ، غور کریں

منگل 06 جون 2023ء
جاوید صدیق
پچھلے ایک سال سے ہمارا ملک جس افراتفری کا شکار ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے اقتدار سے الگ کیاگیاتھا لیکن عمران خان اور ان کی جماعت نے اسے ایک سازش قرار دے دیا۔خان صاحب یہ بھول گئے کہ جس طرح ان کی جماعت بنائی گئی تھی اسی طرح اس کا خاتمہ بھی ہوا۔ پی ٹی آئی کو فیصلہ ساز قوتوں نے مختلف جماعتوں کے "الیکٹ ایبلز"کو اکٹھا کرکے بنایاتھا، پھر چند دوسری چھوٹی جماعتوں کو تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کرنے کے لیے کہاگیا،2018میں تحریک انصاف کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں