کراچی (کامرس رپورٹر)سید محمد طحہ نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے نئے ایم ڈی،سی ای او کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا۔سید محمد طحہ کے الیکٹرک اور پی ایس او کی چین مینجمنٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔