لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ایمپائر علیم ڈار کی ملتان سلطانز کے فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل) کے 25 ویں میچ میں شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو جشن کے لیے دوڑ پڑے تاہم اس دوران علیم ڈار نے انہیں پکڑنے کوشش کی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی دھانی نے دوڑ لگائی تو علیم ڈار انہیں پکڑنے کے لیے لپکے تاہم وہ ان کو چکما دے کر بھاگ نکلے ۔یہ مناظر دیکھنے کے بعد گرائونڈ میں موجود تماشائی اور کمنٹری پینل بے ساختہ ہنس پڑا جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔
شاہنواز دھانی امپائر علیم ڈار کو چکما دے کر نکل گئے
هفته 19 فروری 2022ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ایمپائر علیم ڈار کی ملتان سلطانز کے فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل) کے 25 ویں میچ میں شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو جشن کے لیے دوڑ پڑے تاہم اس دوران علیم ڈار نے انہیں پکڑنے کوشش کی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی دھانی نے دوڑ لگائی تو علیم ڈار انہیں پکڑنے کے لیے لپکے تاہم وہ ان کو چکما دے کر بھاگ نکلے ۔یہ مناظر دیکھنے کے بعد گرائونڈ میں موجود تماشائی اور کمنٹری پینل بے ساختہ ہنس پڑا جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 فروری 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں