ماؤنٹ مونگانوئی (92 نیوزرپورٹ) ویمن کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کو دوسری شکست، آسٹریلیا نے بھی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 34.4 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا، الیسا ہیلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72 رنز کی اننگز کھیلی، ریچل ہینس 34 اور کپتان میگ لیننگ 35 رنز بناکر نمایاں رہیں۔اس سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بنائے ، کپتان بسمہ معروف 78رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں جبکہ عالیہ ریاض 53 رنز بناکر دوسری نمایاں بلے باز رہیں۔
ویمن ورلڈ کپ: بھارت کے بعد قومی ٹیم آسٹریلیا سے بھی ہار گئی
بدھ 09 مارچ 2022ء
ماؤنٹ مونگانوئی (92 نیوزرپورٹ) ویمن کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کو دوسری شکست، آسٹریلیا نے بھی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 34.4 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا، الیسا ہیلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72 رنز کی اننگز کھیلی، ریچل ہینس 34 اور کپتان میگ لیننگ 35 رنز بناکر نمایاں رہیں۔اس سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بنائے ، کپتان بسمہ معروف 78رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں جبکہ عالیہ ریاض 53 رنز بناکر دوسری نمایاں بلے باز رہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 09 مارچ 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں