لاہور(سپیشل رپورٹر) کوٹ لکھپت میں 50 سالہ شخص پر اسر ار طور پر چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا ، 50 سالہ محمد سلیم چھت پر موجو د تھا کہ اچانک نیچے گرگیا جسکو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کردی،پولیس کا کہنا ہے متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھاتاہم مختلف پہلوئوں پرتفتیش کی جا رہی ہے ۔