Common frontend top

عبدالرفع رسول


وفاقی وزیرمذہبی امور کی صائب رائے !


وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے اپنے خصوصی خط میں وزیراعظم عمران خان کو تجویز کیا تھا کہ اس بار عورت مارچ کے بجائے 8 مارچ کو’’ یوم ا لحجاب‘‘ منایا جائے۔لیکن المیہ یہ ہے کہ نام نہادحقوق نسواں کی کارکنان نے عورت مارچ پر پابندی کی تجویز پر وفاقی وزیرسے استعفیٰ دینے کامطالبہ کردیا۔سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر کے وزیراعظم کوخط کا پس منظر کیا ہے ۔ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ اس خط کاپس منظر گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں 8مارچ کے عورت مارچ میں مچائی گئی اودھم اور ہورہی بے حیااورفحش قسم کی نعرہ
اتوار 20 فروری 2022ء مزید پڑھیے

بھارتی فسطائیت کے خلاف عالمی دانشورکا احتجاج!

جمعه 18 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
ایک طرف سنگھی بریگیڈکی حجاب کے خلاف شروع کی گئی زہرگداز مہم کے بعد مسلمان طالبات کے حجاب کا معاملہ اب بھارتی سپریم کورٹ میں ہے تاہم بھارتی عدلیہ کی تاریخ بتلارہی ہے کہ مسلمانوںکے خلاف جان بوجھ کر کھڑے کئے گئے تنازعوں کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا آج تک کا ریکارڈ مسلمان دشمن رہا ہے ۔ مسلمانوں کے خلاف کھڑے کئے گئے تنازعوں پر بھارتی سپریم کورٹ سے جب بھی کوئی فیصلہ آیا تو وہ مسلمانوں کے خلاف ہی آیاہے ۔اس سے قبل کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی صدارت میں ایک تین رکنی بینچ
مزید پڑھیے


ایک کتاب دوست ادارہ !

اتوار 13 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
مطالعہ ایک ایسی دوربین ہے جس کے ذریعے آپ اپنے ملک کے محسنوںکی گوشہ ہائے کو زندگی کوسمجھ سکتے ہیں۔ اپنے اصلی ہیروز کی تعلیمی اوران کے سیاسی احوال سے واقفیت حاصل کرتے ہیں۔اس لئے مطالعہ ایسی کتابوں کاہو جو نگاہوں کو بلند، سخن کو دل نواز اور جاں کو پرسوز بنادے، اگر مطالعہ فکر کی سلامت روی، علم میں گیرائی اور عزائم میں پختگی کے ساتھ ساتھ فرحت بخش اور بہار آفریں بھی ہوتو اسے صحیح معنوں میں مطالعہ کہاجائے گا۔یہ مطالعہ ہی کا کرشمہ ہے کہ انسان ہر لمحہ اپنی معلومات میں وسعت پیدا کرتا رہتا ہے۔ اور
مزید پڑھیے


مسکان شیرنی کی للکار۔۔۔

جمعه 11 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
بھارت کے متعصب زعفرانی ہندوستان کے اس جھتے نے زعفرانی رنگ (ہندووں کا علامتی رنگ) کی رومال ہاتھوں میں لہراتے ہوئے جے شری رام کانعرہ لگاکرمسلمان خواتین کے عزت وعظمت اور پندارنسواں کی سب سے بڑی علامت حجاب کے خلاف اپنی بھڑاس نکالنے کیلئے8 فروری 2022ء منگل کو گاندھی کالج اوڈوپی کرناٹک میں زیرتعلیم مسکان بنت محمد حسین خان کے کالج میں داخل ہونے پران کا راستہ روکنے کی ناپاک کوشش کی۔ مسلم خواتین کی شرافت، ان کی عفت و عصمت کے یہ دشمن سمجھ لیں کہ ابھی تو آغاز ہے، کچھ دنوں میں اسلام کی یہ بیٹیاں حجاب
مزید پڑھیے


افضل گورواورمقبول بٹ تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو

بدھ 09 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
کئی برسوں سے لگاتار کشمیری مسلمان تحریک آزادی کشمیرکے نامورہیروزافضل گورواورمقبول بٹ کی یاد میں 9تا11،اپریل کوعالمی ضمیرکوجھنجوڑنے کے لئے کشمیربند مناتے ہیں ۔کشمیرکا ہرشہید تحریک آزادی کشمیر کے ناقابل فراموش ہیرو اور روشن چراغ کے مانند ہے جو اپنی شہادت سے قبل اپنی لو سے بے شمارچراغ روشن کرتاہے۔سرزمین کشمیر پربھارتی جبروقہر کے باعث ایک کے بعد ایک چراغ گل ہوتاچلاجارہا ہے لیکن یہ چراغ ختم نہیں ہورہے۔اگرچہ کشمیرکے ہرشہیدکی شہادت کی الگ الگ کہانی ہے لیکن سب نے ایک ہی عظیم مقصد ’’کشمیرکی آزادی ‘‘کے لئے اپنے جانوں کانذرانہ پیش کیا ہے۔ چندیوم قبل تہاڑ
مزید پڑھیے



کشمیر،تاریخ ،تحریک اورامکانی حل

منگل 08 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
تبصرہ نگاری کے اپنے اصول وضوابط، قاعدے اور تقاضے ہوتے ہیں۔تبصرہ نگاری کے ذریعے کتاب کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ دیباچے اور تبصرے میں فرق یہ ہے کہ دیباچہ کتاب میں شامل ہوتا ہے جس میں کتاب کے موضوع اور مصنف کے بارے میں تشریح وتوضیح تو ہوتی ہے، لیکن اس میں عموماًکتاب کے کمزور پہلوئوں سے اغماض برتا جاتا ہے،جب کہ تبصرہ کتاب کی اشاعت کے بعد تحریر کیا جاتا ہے، تاکہ عام قاری کو کتاب کی تفصیل اوراسکی خوبیاں اورخامیاںمعلوم ہوسکیں۔ تبصرہ کی بنیادی شرط کتاب کا راست اور ذاتی مطالعہ ہوتاہے۔ اگر کتاب نہیں
مزید پڑھیے


صحت کا شعبہ اور عوام

اتوار 06 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
پاکستان ان ممالک میں سرِ فہرست ہے جو اپنے جی ڈی پی کا انتہائی قلیل حصہ صحت پر خرچ کرتے ہیں۔ سرمایہ داری کے اپنے معیارات یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق حکومتوں کو جی ڈی پی کا کم از کم 6 فیصد صحت پر خرچ کرنا ضروری ہے جبکہ پاکستان پچھلے 11 سال سے صرف 0.5 فیصد سے 0.8 فیصد صحت پر خرچ کر رہا ہے۔ صحت کی سہولیات کے حساب سے 195 ممالک میں پاکستان 154ویں نمبر پر آتا ہے جس میں انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھوٹان بھی پاکستان سے آگے ہیں۔پاکستان میںسالانہ 216000 بچے پیدائش
مزید پڑھیے


5 فروری اورکشمیرکازکے تقاضے !

هفته 05 فروری 2022ء
عبدالرفع رسول
اہل پاکستان اورپاکستان کے حکمران کشمیرکے حوالے سے اگرچہ ایک ہی موقف رکھتے ہیں لیکن دونوں سطحوں پر اپروچ یکسر الگ الگ ہے۔ پاکستان کے 22کروڑ عوام اسلامیان جموں وکشمیرکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اوراسلامیان کشمیرکو لگے ہرگھائوکادرد اپنے سینے میں محسوس کرتے ہیں ۔ گزشتہ 31 برسوں کے دوران یہ بات کھل کرسامنے آئی کہ پاکستان کا ہر حکمران’’کشمیرکاز ‘‘پرگومگوں کی کیفیت میں رہا ہے ۔ آج بھی ملک کی حکمران جماعت اور اپوزیشن کشمیرکاز پرکندھے سے کندھا ملا کرکھڑی نظر نہیںآتیں۔جو ملت اسلامیہ کشمیرکے لئے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں۔ اس صورتحال سے ہرایک
مزید پڑھیے


بھارت عورتوں کے لیے خطرناک ترین ملک

پیر 31 جنوری 2022ء
عبدالرفع رسول
اگرچہ بھارت کے متعفن معاشرے میں مسلمان خواتین کادم پہلے سے ہی گھٹ رہا تھا تاہم سے جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکل میںہندو، فاشزم برسراقتدار آئی تواس نے مسلم خواتین کاجیناحرام کردیااور اس طرح انڈیا عورتوں بالخصوص مسلم خواتین کے لئے بدستور خطرناک بناہوا ہے۔واضح رہے کہ طاقت کے بل بوتے پرکوئی معاشرہ یا قوم کسی دوسرے معاشرے یا قوم پر اپنی مرضی مسلط کرے تواسے فاشزم یا فسطائیت کہاجاتاہے۔چونکہ اس وقت بھارت میں ہندو فاشزم کادوردورہ ہے تو آیئے دیکھتے ہیں کہ ہندو فسطائیت کے اس دور میںبھارت کس قدر عورتوں کے لئے غیرمحفوظ ملک بن
مزید پڑھیے


بھارتی جمہوریت کاڈھونگ

اتوار 30 جنوری 2022ء
عبدالرفع رسول
اسلامی نظام رحمت کے ضد میں مغرب نے جمہوریت کو لاکھڑا کیاچونکہ اسلامی نظام کامرجع اورمرکز رب العالمین کی ذات ہے اس لئے اس کی زمین پراسی کانظام نافذہوگااس کے مقابل مغرب جمہوری نظام کو سامنے لایا۔ جمہوریت کا لفظ درحقیقت انگریزی لفظ(Democracy) جس کی تعریف عوام کی حکمرانی،عوام کے ذریعے، عوام پرحکمرانی ہے۔رائج الوقت جمہوریت مغرب کے بطن سے پھوٹی ہے یورپ کادعوی ہے اس نظام سے انسانیت کومطلق العنانیت، ڈکٹیٹر شپ،آمریت،اور کلیسا کے ظالما نہ اور وحشیانہ نظام سے نجات دلائی ۔مغرب اوردنیامیں مغرب زدہ مسلمان جمہوریت کوجس طرح چاہیں پالش کرکے سامنے سجاکررکھیں لیکن اس پر اس
مزید پڑھیے








اہم خبریں