Common frontend top

آغرندیم سحر


المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ


المصطفیٰ ٹرسٹ کی بنیاد 1983میں کراچی میں سابق وفاقی وزیر محمد حنیف طیب نے رکھی تھی‘اس مقصد صرف اور صرف انسانی خدمت تھی‘اس ٹرسٹ کے بینر تلے دکھی‘لاچار اور بے بس لوگوں کو سہارا دیا گیا‘انھیں اندھیروں کی دنیا سے نکال کر ’’روشنی‘‘کی دنیا میں لایا گیا ہے۔ ٹرسٹ نے بیک وقت کے زندگی کے کئی شعبوں میں کام کیا اور ہر شعبے میں دکھی انسانیت کا سہارا بنا،خیر اور بھلائی یہی ہے کہ بغیر کسی لالچ اور طمع کے لوگوں کے لیے نفع سوچیں‘ان کے لیے سیدھے اور سچے راستوں کا تعین کریں‘ایسے لوگوں کی آواز سنیں‘جن کی
جمعرات 13 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

فیضان گلوبل ریلیف فائونڈیشن

پیر 10 اپریل 2023ء
آغرندیم سحر
فیضان گلوبل ریلیف فائونڈیشن‘دعوتِ اسلامی کا ایک ذیلی فلاحی ادارہ ہے‘دعوتِ اسلامی 1981ء میں بنی‘یہ ایک عالم گیرغیر سیاسی مذہبی تنظیم ہے ‘اس کے بانی چیئرمین مولانا الیاس قادری ہیں اور اس تنظیم کا مرکز کراچی میں ہے۔ اس ادارے نے گزشتہ تیس سال میں دنیا کے 58 ممالک میں80 سے زائد شعبوں میں اسلامی کی ترویج و تبلیغ کے لیے بے تحاشا کام کیا‘اس ادارے سے وابستہ افراد نے ہمیشہ اپنی ذاتی نمود و نمائش کو پس ِ پشت رکھا اور دین و اسلام کی تبلیغ کے لیے ایک عالَم کو متاثر کیا‘ایک آدمی سے قافلہ کیسے بنتا ہے‘دعوت
مزید پڑھیے


الخدمت :خدمات کی قوس قزح

جمعرات 06 اپریل 2023ء
آغرندیم سحر
الخدمت فائونڈیشن پاکستان کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم ہے جس کی خدمات کا جال دنیا کے دو درجن سے زائد ممالک میں پھیلا ہوا ہے‘دنیا میں جہاں بھی کوئی زمینی آفت آئے یا آسمانی‘الخدمت کے رضا کار رنگ و نسل اور مذہب و ملت کی تفریق کے بغیر خدمت میں لگ جاتے ہیں۔1990ء میں بطور این جی او اس فائونڈیشن کو رجسٹرڈ کیا گیا‘آغاز میں اس کا دائرہ کار صرف آفات میںمتاثرہ لوگوں کی مدد تک محدود تھا مگر وقت کے ساتھ اس کا دائرہ کار انتہائی وسعت اختیار کر چکا ہے‘ آفات سے بچائو،صحت،تعلیم،کفالت یتامیٰ، صاف پانی،مواخات پروگرام
مزید پڑھیے


گنگا چوٹی کی دکھ بھری کہانی

پیر 03 اپریل 2023ء
آغرندیم سحر
کشمیریوں کی مہمان نوازی کابہت مداح ہوں‘میں جب بھی کشمیر آیا یہاں کے لوگوں نے آنکھوں پر بٹھایا۔مجھے یادہے گیارہ سال قبل جب یہاں آیا تھا تو میرے اعزاز میں کئی تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا‘مختلف تعلیمی اداروں میں سمینارز اور ادبی نشستوں کا اہتمام تھا‘میری کتاب کی تقریب ِ پذیرائی کا بھی انتظام کیا گیا تھا‘وہ ایک یادگار وزٹ تھا۔اب جب کشمیر جائوں تو ادبی تقریبات میں شرکت سے گریز کرتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا مقصد سیاحت ہوتی ہے‘کشمیر کی خوبصورت وادیوں ‘پہاڑوںاور آبشاروں کے ساتھ وقت بتانا ہوتا ہے لہٰذا اب جانے سے قبل صرف
مزید پڑھیے


جماعت اسلامی کے چودہ نکات

جمعه 31 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
جماعت اسلامی کے انتخابی منشور کی تقریب ِرونمائی میں شریک تھا‘امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق کی صدارت میں منعقد ہونے والی یہ شاندار تقریب جس میں جماعت کے مرکزی قائدین کے علاوہ صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار اور میڈیا نمائندگان موجود تھے،لاہور کے اہم نجی ہوٹل میں تین گھنٹے تک جاری رہی۔تقریب سے مرکزی قائدین اور امیر جماعت نے سیر حاصل خطاب کیا جو قابلِ توجہ بھی تھا اور قابلِ داد بھی۔میرے لیے یہ تقریب اس حوالے سے ضرور اہم تھی کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس نے ضمنی انتخابات سے قبل ایک بھرپور پلان دیا ‘ عوام اور
مزید پڑھیے



باغ کا سفر

منگل 28 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
ڈاکٹر شرافت حسین خواتین یونیورسٹی باغ میں ریاضی کے استاد ہیں‘آپ نے قائد اعظم یونیورسٹی سے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی‘ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سکالرشپ پرریسرچ کے سلسلے میں کینیڈا بھی گئے‘آپ طویل عرصے سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔وہ دنیا کی بڑی جامعات میں ہونے والی تحقیق و تدریس سے گہری واقفیت رکھتے ہیں‘دنیا بھر میں شائع ہونے والے اہم ریسرچ جنرلزاورریسرچ آرٹیکلز پڑھتے ہیں۔ ان کا میدان توریاضی ہے مگر شعروادب سے لگائو کے باعث اردو کے کئی اہم جریدے بھی پڑھتے ہیں۔اس بار بھی کشمیر سیر کے لیے جانا ایک بہانہ تھا‘اصل
مزید پڑھیے


جنرل الیکشن ہی واحد حل ہے

جمعه 24 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں ضمنی انتخابات کی گہما گہمی تھی‘چھ سو سے زیادہ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے تھے اور انتخابی مہم زوروں پر تھی۔عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نگران حکومت اگلے تین ماہ میں الیکشن کروانے کی پابند ہے مگر پی ڈی ایم کی شدید خواہش کی وجہ سے الیکشن کمشن نے اکتوبر تک ملتوی کر دئیے ۔مجھے اس سیاسی گہما گہمی میں ایک رویے نے شدید حیران کیا‘ایک طرف حکومت اور سکیورٹی ادارے الیکشن ملتوی کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے جانب پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتیں انتخابی مہم بھی چلا رہی ہیں‘یہ
مزید پڑھیے


حکومت اپنا اسکرپٹ رائٹر بدلے!

پیر 20 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
ہفتے کی صبح زمان پارک میں جو کچھ ہوا‘وہ انتہائی افسوس ناک بھی ہے اور قابلِ مذمت بھی۔اگر حکومت یہ سوچتی ہے کہ ایسے منفی ہتھکنڈوں سے عمران خان کو شکست دے گی یا اگلے انتخابات میں کلین سویپ کر ے گی تو یہ اس کی بہت بڑی غلط فہمی ہے‘عمران خان مقبولیت اور کامیابی کے اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں سے انہیں شکست دینا ناممکن ہو چکا۔ عمران خان کی حب الوطنی اگر مشکوک ہے تو یاد رکھیں اس ملک میں کوئی بھی محب ِ وطن نہیں‘دشمن بھی جانتے ہیں کہ عمران خان نے پاکستان کی تعمیر
مزید پڑھیے


عمران خان کی گرفتاری

جمعرات 16 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
توشہ خانہ ریکارڈ کے بعدبھی اگر ہمیں یہ لگتا ہے کہ عمران خان ہی غلط ہے اور اس کی گھڑی چوری ہی پاکستان کا قومی مسئلہ ہے تو پھر ہمیں مان لینا چاہیے کہ ہم اسی قابل ہیں کہ ہم پہ شریفوں اور ذرداریوں کی نسلیں حکومت کریں‘ہم نسل در نسل غلامی کی زنجیروں میں جکڑے گزشتہ پچھہتر برس میں یہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ ہمیں کیسا نظام چاہیے اور ہمیں کیسے سیاسی لیڈر کی ضرورت ہے۔عمران خان پچاس فیصد رقم ادا کر کے گھڑی خریدے تو بھی مجرم اور نواز شریف پورے اہل و عیال سمیت توشہ خانہ
مزید پڑھیے


عورت مارچ اورایک استاد کی گمشدگی !

هفته 11 مارچ 2023ء
آغرندیم سحر
۸ مارچ عورتوں کے حقوق کا عالمی دن پاکستان کے تین بڑے شہروں میں انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا‘لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والے ریلیوں میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی‘انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں بھی گردش کرتی رہیں جو قابل مذمت بھی ہیں اور قابل افسوس بھی مگر یہاںیہ سوال بہت اہم ہے کہ کیا پاکستان عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک ہے یا پھر چند فنڈد تنظیمیں یہ تاثر دے کر اپنے مخصوص مقاصد حاصل کر رہی ہیں۔اسلام نے عورت کو جتنے بھی حقوق دیے ہیں اور جو خود مختاری متعین کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں