Common frontend top

آغرندیم سحر


پانچ غیر اخلاقی سوال


ہمیں ایک دوسرے سے سوال پوچھنے کا بہت شوق ہے‘ہم دوستوں کی ’ٹوہ‘میں لگے رہتے ہیں‘ ہم کوئی نہ کوئی ایسا پوائنٹ تلاش کرتے ہیں، جس سے ہم دوستوں کا’توا‘لگا سکیں۔ہم یہ سب کرتے ہوئے اتنا بھی نہیں سوچتے کہ ہمارے یہ سوالات یا ہماری ’ٹوہ‘لگانے کی حرکت کسی کے لیے کتنی تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔ہم لوگوں سے وہ سوال پوچھتے ہیں جو خدائے لم یزل کے پوچھنے والے ہیں مثلاً آپ نے نماز ادا کی‘آپ تہجد پڑھتے ہیں‘ آپ نے روزے کتنے رکھے‘آپ والدین کی خدمت کرتے ہیں‘آپ صدقہ و خیرات کیوں نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ۔ہم لوگوں سے
جمعرات 26 جنوری 2023ء مزید پڑھیے

بہروپیے

اتوار 22 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
ہماری زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمیں دشمنوں کے ساتھ ساتھ بہروپیوں کا بھی سامنا ہوتا ہے۔کوئی آپ کا دشمن ہے‘ممکن ہے آپ اس سے آسانی سے بچ نکلیں مگر بہروپیا آپ پر کہاں کہاں سے وار کرے گا‘یہ آپ نہیں جان پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر اوقات آپ کو وہاں سے تیر لگتے ہیں‘جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوتا۔یہ ایسا مسئلہ ہے جو میرے عہد کے ہر دوسرے قلم کار‘صحافی اور سوشل آدمی کو درپیش ہے ‘جس شخص نے بھی عمر سے زیادہ کام کیا یا جس نے بیساکھیاں تلاش کرنے کی
مزید پڑھیے


’’عمر ِرواں‘‘ ایک تاریخی دستاویز

پیر 16 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
’’عمرِ رواں‘‘ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی خودنوشت ہے‘ایک ایسے تحریکی کارکن کے حالاتِ زندگی جس نے دورِ طالب علمی سے اب تو کم و بیش چودہ مرتبہ جیل کاٹی اور ہر دفعہ سرخرو ٹھہرا۔لاہور کیمپ جیل‘ کوٹ لکھپت جیل‘ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ جیل‘ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا‘شاہ پور جیل‘سکھر جیل‘سملی ڈیم سب جیل سمیت ملک کے کئی نامور زندانوں میں زندگی کے اہم ترین سال گزارے مگر سلام اس مردِ مجاہد کو‘ اس کے پائے استقلال میں ذرا بھی لغزش نہیں آئی۔میں گزشتہ کچھ دن ڈاکٹر فرید پراچہ کی یاداشتوں کا مجموعہ پڑھنے میں مصروف رہا‘کئی ابواب تو دو سے تین مرتبہ
مزید پڑھیے


ایک دفعہ قوم بن جائیں

جمعرات 12 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
قومی اتحاد ایک خواب بن چکاہے،یکجہتی اور یگانت جیسے الفاظ ہمارے ذہنوں اور لغات سے محو ہوتے جا رہے ہیں،ہم سب یہ تو چاہتے ہیں کہ ملکی حالات ٹھیک ہو جائیں ‘ معیشت بھی بہتر ہو جائے اور مہنگائی کا جِن بھی بوتل میں بند ہو جائے مگر ہماری حکومت اور اسٹیک ہولدرزکسی بھی اہم مسئلے پر بیٹھنے کو تیار نہیں‘تکبر اور انا نے ہمیں خودغرضی اور لالچ کی انتہا پرپہنچا دیا‘نہ سیاست دان متحدہیں اور نہ ہی قوم،ملکی استحکام اور معاشی خودمختاری پر کوئی بھی پیش رفت یگانت کے بغیر کیسے ممکن ہے؟ پاکستان اس وقت انتہائی نازک وقت
مزید پڑھیے


سیاسی بحران اور ویڈیو ڈیپارٹمنٹ

پیر 09 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
موجودہ سیاسی صورت حال اتنی پریشان کن اور گھمبیر ہو چکی ہے کہ اس پر کچھ لکھنے کو بھی دل نہیں کر رہا،ایک طرف عمران خان کا بیانیہ اور نئے انتخابات کی ضد اور دوسری جانب اتحادی جماعتوں کا تکبر،عوام جائیں بھی تو کس طرف۔وہ کہانی جو اپریل میں الجھائی گئی تھی‘اس کا سرا ابھی تک کسی کے ہاتھ نہیں لگ رہا ،افتخار عارف نے شاید ایسی ہی کسی صورت حال پر کہا تھا ’کہانی آپ الجھی ہے یا الجھائی گئی ہے‘۔کہانی الجھانے والے بھی واقف نہیں تھے کہ ایک وقت ایسا آجائے گا کہانی مزید گنجلک ہو جائے گی
مزید پڑھیے



اردو سے محبت کریں

جمعرات 05 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
کینٹ بوائز کالج لاہور کینٹ میں سالانہ’ ٹیچرز ٹریننگ‘ جاری ہے،ٹریننگ کے دوسرے روز آخری سیشن میں اردو کی اہمیت و افادیت پر بات کی گئی ۔مجھے بھی کہا گیا کہ آپ اس موضوع پر تفصیلی بات کریں کہ ہمارے بچے اردو سے خائف کیوں ہے اور اردو کے اساتذہ بچوں کے دلوں میں اردو سے محبت کیسے پیداکریں اور یہ بھی بتائیں کہ کلاس رومز میں بچوں کو اردو کیسے پڑھائی جائے تاکہ ان کا رزلٹ اچھا آ سکے۔یہ بہت سنجیدہ موضوع ہے کہ ہمارے ہاں اردو کو وہ عزت و احترام نہیں دیا گیا‘جو انگریزی کو دیا گیا۔آخر
مزید پڑھیے


ترجمان پنجاب حکومت سے مکالمہ

پیر 02 جنوری 2023ء
آغرندیم سحر
مسرت جمشید چیمہ پنجاب کی ترجمان ہیں ‘آپ انتہائی سلجھی ہوئی اور زیرک خاتون ہیں۔ بزنس ویمن بھی ہیں اور سیاست دان بھی،گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستانی سیاست کا حصہ ہیں‘پاکستان کی سیاسی شکست و ریخت کی کہانی بیان کرتے ہوئے اکثر جذباتی بھی ہو جاتی ہیں اور غصے بھی۔ (2018ء کے عام انتخابات کے بعد معرض وجود میں آنے والی اسمبلی میں آپ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست پر ممبر بنیں،کیونکہ وہ خود اور ان کے خاوند جمشید چیمہ عام انتخابات میں اپنی اپنی سیٹوں سے الیکشن ہار گئے تھے۔)اور اپنے حلقے کی تعمیر و ترقی کے لیے دن
مزید پڑھیے


پرائیویٹ اساتذہ کو بھی عزت دیں

جمعرات 29 دسمبر 2022ء
آغرندیم سحر
ایک سچا اور مخلص استاد کسی بھی معاشرے کے لیے ناگزیر ہے‘استاد ہی وہ عظیم ہستی ہے جو نہ صرف نسلوں کی تربیت کرتا ہے بلکہ اُن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ بھی عطاکرتا ہے۔بھٹکے ہوئوں کو راستہ دکھانا‘یاسیت کے اندھیروںمیں امید کی کرن کی روشن کرنا‘ٹوٹے ہوئوں کو جوڑنا اور نامکمل کو مکمل کرنے کا کام بھی استاد ہی کرتا ہے۔استاد ہی وہ ہستی ہے جو بنجر ذہنوں میں سوال کی فصل اُگاتا ہے‘اسے اپنے علم سے سیراب کرتا ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ اسی فصل سے ایک دنیا مستفید ؟آپ ترقی یافتہ قوموں سے
مزید پڑھیے


کرسمس امن مشاعرہ: چند معروضات

پیر 26 دسمبر 2022ء
آغرندیم سحر
آفتاب جاوید نے ایف جی اڈلٹ ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ پاکستان میں’کرسمس امن مشاعرے‘پہ مدعو کیا۔مشاعرے کا مقصد معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور تعصب کے خاتمے اور مسیحی برادری کا مسلمان برادری کو امن کا پیغام دینا تھا،یہ بہت مثبت رویہ ہے کیوں کہ پاکستان میں پے در پے ہونے والے ایسے واقعات جنھوں نے ہماری امن کی کوششوں کو داغ دار کیا اور عالمی سطح پر یہ پیغام دینے کی ناکام کوشش کی کہ پاکستان نفرت کی آماج گاہ ہے ،ہمیں بہت نقصان پہنچایا۔ عالمی سطح پر یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ اچھا
مزید پڑھیے


راولپنڈی سازش کیس

منگل 20 دسمبر 2022ء
آغرندیم سحر
لیاقت علی خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں پاک فوج کے ایک درجن افسران کو گرفتار کر کے ان پر خصوصی عدالت کے بند کمرے میں مقدمہ چلایا گیا لیکن اس کی کاروائی آج تک سامنے نہ آ سکی‘حیدر آباد کی عدالت میں 1951ء سے 1954ء تک یہ مقدمہ چلا اور تین ججز نے فیصلہ سنایا۔جن افسران کو حراست میں لیا گیا‘ان میں میجر جنرل اکبر خان کا نام سرفہرست رہا جو اس وقت افواج پاکستان کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف تھے‘انھیں اس ’سازشی گروپ‘ کا سرغنہ بھی کہا گیا۔اکبر خان کے مطابق ان کا مقصد حکومت
مزید پڑھیے








اہم خبریں