Common frontend top

محمد حسین ہنرمل


ایک بے حِس قوم کا کورونا سے مقابلہ


کورونا کے مہلک وائرس کے ہاتھوں دنیا بھر میں جانی اور معاشی نقصانات کا سلسلہ تھمنے کی بجائے بدستورجاری ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ آفت مزید کتنی انسانی جانوں کو نگل لے گی اور دنیاکومزیداس سے کتنے ٹریلین ڈالر کا مالی نقصان ہوگا۔ترقی پذیر ملکوں میں چند ایک ممالک کے سوا باقی ملکوں میں اس وبا سے نقصانات ضرور ہوئے ہیں تاہم یورپ اور امریکہ کی نسبت یہ نقصانات اب بھی بہت کم ہیں۔لیکن بدقسمتی سے ان چند ملکوں میںپاکستان بھی اب شامل ہوگیاہے جہاں ہرروز سترسے سوافرادکے درمیان لوگ ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں متاثر ہورہے ہیں۔ پاکستان
جمعرات 11 جون 2020ء مزید پڑھیے

ڈاکٹرتابان اور پشتوسفرنامہ

منگل 09 جون 2020ء
محمد حسین ہنرمل
ڈاکٹرسید لیاقت تابان نہ صرف خوش گفتاری اور خوش طبعی میں اپنی مثال آپ ہیں بلکہ قدرت نے انہیں ظاہری حُسن وجمال سے بھی نوازاہے۔ کوئٹہ کے ادبی حلقوں کے یار لوگ جتنے ایک دوسرے سے شاکی ہیں، میرایقین ہے کہ اتنا ہی وہ ڈاکٹر تابان کے محبت بھرے رویے کے مداح بھی ہونگے۔پشتو کے ایک مشہورٹپے( دیدن دی کلہ کلہ شہ دے ۔۔) کے مطابق اگرچہ وصل کی فراوانی دوستوں کی وقعت میں کمی کا باعث بنتاہے لیکن ڈاکٹر تابان کے بارے میں ایسا نہیں،بلکہ ان کی مسلسل ملاقاتوں کے بعدبھی بندہ ان سے ملنے کی تشنگی محسوس
مزید پڑھیے


سانحہ ہزارہ ٹائون اور چند گزارشات

پیر 01 جون 2020ء
محمد حسین ہنرمل
انسان روئے زمین پر خدا کی سب سے پیاری مخلوق ہے ۔اپنی اس مخلوق کو ذات باری تعالی نے ابتدائے آفرینش کے دن اتنی شرافت سے نوازا تھا کہ فرشتوں جیسی برگزیدہ مخلوق کو بھی اس کے سامنے سجدہ ریز کروا کر زمین پر اسے اپنا خلیفہ مقررکردیا۔اس کا ناحق قتل تو کجا ، بلکہ اس کی دل آزاری بھی اللہ تعالیٰ کو کسی صورت منظور نہیں۔اسی لئے اللہ نے فرد واحد کے ناحق قتل کو بھی پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے اور قاتل کو ہمیشہ دوزخ میں رہنے کی سزا کی وعید سنائی ہے۔لیکن شومئی
مزید پڑھیے


عیدالفطر: چند دلرُبا اورچند دل فگار خبریں

بدھ 27 مئی 2020ء
محمد حسین ہنرمل
اس عیدالفطر کے موقع پر جہاں کئی خوش خبریاں سننے کو ملیں ،وہاں کچھ ایسے واقعات بھی پیش آئے جن سے دل بڑارنجیدہ اور فگار بھی ہوا۔دل اور دماغ پر خوشگوار اثرات چھوڑنے والی خبروں میں سے پہلی خبر یہ تھی کہ طویل عرصے کے بعد ملک کے چاروں صوبوں نے دو اور تین عیدوں کی بجائے ایک ہی عید منائی۔بعض لوگ عیدپراس اتحاد کاکریڈٹ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی جناب فواد چوہدری کو دیتے ہیں جبکہ بہتوں کے ہاں یہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین جناب مفتی منیب الرحمان ہی کی دانشمندی تھی کہ انہوں نے بروقت اور صحیح
مزید پڑھیے


انٹرا افغان مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹیں

جمعرات 21 مئی 2020ء
محمد حسین ہنرمل
انتیس فروری کو دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کے بعد دس مارچ تک انٹراافغان مذاکرات کاآغاز ہوناتھا لیکن بدقسمتی سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔کیونکہ افغانستان کے دونوں فریقین (افغان حکومت اور افغان طالبان) نے ہوش کی بجائے جوش اور مصالحانہ روش اپنانے کی بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیاجس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک طرف مذاکرات شروع ہونے میں دوڈھائی مہینے کی تاخیر ہوئی جبکہ دوسرا اورسب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ اس ڈیڈلاک کے دوران فریقین کو بھی جانی نقصانات اٹھانے پڑے اورپہلے سے ستم رسیدہ افغان عوام نے بھی ناقابل تلافی جانی نقصان اٹھایا۔اس
مزید پڑھیے



احمقوں کے ٹولے

هفته 02 مئی 2020ء
محمد حسین ہنرمل
معززقارئین !آج میں نے صبح سے یہ عہد کیا ہواہے کہ احمقوں کے بارے ایک کالم لکھوں گا۔بارہ بجے جب اپنے دفتر پہنچا تو کالم لکھتے وقت مَیںخاصا کنفیوزڈبھی ہوا ۔مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ آخر اس دنیا میں احمق لوگ کون ہیں جن کے اوپر میں لکھنے کی طبع آزمائی کرلوں،کیونکہ یہاں تو ہرکوئی خود کو لقمان حکیم اور یونان کاافلاطون جیسا سیاناسمجھتا ہیں۔طویل سوچ بچار کے بعدسامنے دیوارپر لگی ہوئی الماری کے اندر سے ایک کتاب پر نظر پڑی ۔کتاب اٹھاکر دیکھا تووہ خوشحال خان خٹک کے اشعار کا دیوان تھا ۔دیوان کیا تھا ، مختلف موضوعات
مزید پڑھیے


محکمہ تعلیم بلوچستان میںسی ٹی ایس پی کی بھرتیاں

هفته 25 اپریل 2020ء
محمد حسین ہنرمل
محکمہ تعلیم بلوچستان میں گریڈپندرہ اور اس سے نیچے گریڈکی آسامیوں(انگلش ٹیچرز،عربک ٹیچر،جونیئرانگلش ٹیچر، معلم القرآن،ڈرائینگ ماسٹر اورپی ٹی ) کے اوپراساتذہ کومیرٹ پر بھرتی کرنے کاٹاسک جس ادارے نے اپنے ذمے لیاہواہے اس کانام کیریئر ٹیسٹنگ سروس پاکستان( سی ٹی ایس پی) ہے ۔سی ٹی ایس پی کی ویب سائٹ پر اگر ہم جائیں تواس کے اہداف نہایت حوصلہ افزاء لگتے ہیں تاہم اس کے عملی اقدامات انتہائی ناگفتہ بہ اور غیرتسلی بخش ثابت ہوئے ہیں ۔ ہمیں یادہے کہ پچھلی صوبائی حکومت نے بھی صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کانعرہ لگایاتھا اور حالیہ حکومت کا بھی یہی
مزید پڑھیے


علامہ زبردست کے ساتھ ایک مختصرنشست

اتوار 19 اپریل 2020ء
محمد حسین ہنرمل
جمعرات کی شام میرے دفتر میں اچانک علامہ زبردست وارد ہوئے۔چونکہ آج کل ہر دو آدمیوں کی مجلس کا محور کورونا وائرس ہوتاہے یوںباتوں باتوں میں ہم نے بھی کورونا ئی وباکو موضوع سخن بنالیا۔علامہ زبردست نے اس عالمگیروباکے بارے میں مجھ سے کئی باتیں شیئرکیں ، تاہم سوائے ایک آخری بات کے باقی سب باتوں پر میں نے ان سے اتفاق کرلیا۔ علامہ صاحب نے پہلی بات یہ کہی کہ چین سے اٹھنے والی کورونا کی حالیہ وبا ایک فتنہ اور الٰہی عذاب ہے ۔ ان کی اس بات سے میں نے نہ صرف اتفاق کیا بلکہ اس
مزید پڑھیے


نیکی کی ٹوکری

هفته 11 اپریل 2020ء
محمد حسین ہنرمل
یہ ایک نان بائی کا تندور ہے اوراس کے باہر ایک طرف دیوارپر ایک خاکی ٹوکری لٹکی ہوئی ہے ۔نان بائی کے پاس گاہک آتاہے جسے کھانے کو توچارنان ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ پیسے آٹھ نان کا اداکرتاہے ۔نان بائی گاہک سے مخاطب ہوتاہے’’ بھائی صاحب ! کیا آپ سے کوئی چوک ہوگئی کہ چار کی بجائے آٹھ نان کے پیسے آپ نے میرے ہاتھ میں تھمادیئے؟ گاہک جواب دیتاہے : نہیں جناب، مجھ سے غلطی نہیں ہوئی ۔ چار نان تو میں نے اپنے بچوں کیلئے خریدلئے اورباقی چارنان کو آپ نے نیکی کی ٹوکری میں ڈالنے ہیں۔یہ جواب
مزید پڑھیے


ایک ملین ڈالر کی تصویر

منگل 07 اپریل 2020ء
محمد حسین ہنرمل
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ تصویر اگرچہ خلاف القیاس ہے اور دیکھنے سے چنداں تعلق نہیں رکھتی ہے لیکن اس کے نیچے کیپشن میں لکھے گئے جملے نے اس کو ملین ڈالر کی تصویر بنادیا ہے ۔گوکہ مزاحیہ تصاویر میں یہ پہلی تصویر ہے جسے میں نے دیکھتے ہی پہلی فرصت میںنہ صرف اپنے فون کی گیلری میں اپنے لئے محفوظ کرلیا بلکہ بے شماردوستوں کوبھی دکھا چکا ہوں ۔ تصویر میں ایک سفید لاغر بکری بڑی تکلیف میں کھڑی دکھائی دیتی ہے اورنیچے سے چمٹ کر ایک لمبی تڑنگی گائے اس بیچاری کا دودھ چوس رہی ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں