اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفے کی تردید کردی۔ایک انٹرویو میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا، فی الحال خرابی صحت کی وجہ سے ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔