اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور مظاہرے کے شرکا نے اس موقع پر ایک یادداشت پیش کی جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔