اسلام آباد(پ ر) پرتعیش اورجدید ترین رہائشی پراجیکٹ، ایٹین (Eighteen) نے ڈیسکون کنسٹرکشن کمپنی (ڈی سی سی) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ڈیسکون کنسٹرکشن کمپنی ہے ۔دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایٹین کے چیف ایگزیکٹو افسر طا رق حامدی نے کہاڈیسکون کو گرے اسٹرکچر پیکیج کیلئے خوش آمدید کہنا ہمارے لیے باعث فخر ہے اور معاہدے پر دستخط کرنا بے انتہا خوشی کی بات ہے ۔ اس موقع پر ڈیسکون کے چیف ایگزیکٹو افسرایاز درانی نے ایٹین کے ساتھ معاہدے پر تشکر کا اظہار کیا۔