جکارتہ( اے ایف پی) انڈونیشیا نے کمزور تجارتی ڈیٹا اور گرتی ہوئی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے ۔بینک انڈونیشیا نے شرح سود میں پچیس بیسز اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے شرح سود چھ فیصد پرجاپہنچی ہے ۔