کراچی ( صباح نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی ایک ایسا فولڈنگ اسمارٹ فون متعارف کروانیوالی ہے ، جس میں صارفین دوسری اسکرین لگا سکیں گے ۔سی نیٹ ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق ایل جی ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کرنے والی ہے جس میں اسکرین سائز دوگنا کرنے کے لیے ڈبل اسکرین لگائی جا سکتی ہے ۔