اسلام آباد(نیٹ نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل370 اور آرٹیکل35 اے کے خاتمہ کے بعد مزید قانونی اور آئینی تبدیلیوں کی سازش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارت ایک ماہ کے بعد مقبوضہ وادی کی نئی حلقہ بندیاں کرے گا اور اس کیلئے ضروری قانونی ترامیم بھی تیار کرلی گئی ہیں۔مسلم اکثریتی حلقوں کو تقسیم کیا جائے گا اور نئی حلقہ بندی میں ہندو آبادی کو شامل کیا جائے گا اور ان کی اکثریت ثابت کرنے کی کوشش کی جائے گی اور جن علاقوں میں ہندو اکثریت نہیں ہوگی وہاں نئے ووٹر بنا کر نئی بستیاں بنائی جائیں گی۔
بھارت کا مقبوضہ وادی میں نئی حلقہ بندیاں کرنیکا منصوبہ
هفته 24 اگست 2019ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل370 اور آرٹیکل35 اے کے خاتمہ کے بعد مزید قانونی اور آئینی تبدیلیوں کی سازش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارت ایک ماہ کے بعد مقبوضہ وادی کی نئی حلقہ بندیاں کرے گا اور اس کیلئے ضروری قانونی ترامیم بھی تیار کرلی گئی ہیں۔مسلم اکثریتی حلقوں کو تقسیم کیا جائے گا اور نئی حلقہ بندی میں ہندو آبادی کو شامل کیا جائے گا اور ان کی اکثریت ثابت کرنے کی کوشش کی جائے گی اور جن علاقوں میں ہندو اکثریت نہیں ہوگی وہاں نئے ووٹر بنا کر نئی بستیاں بنائی جائیں گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 24 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں