اسلام آباد(خبر نگار)جسٹس منیب اختر آج سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے ،چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار ان سیحلف لیں گے ۔حلف برداری تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی جس میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان، اٹارنی جنرل اور وکلا شرکت کریں گے ۔