اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکائونٹس کیس کی تحقیقات آگے بڑھنے لگیں۔نیب کو عدالتی فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی موصول ہوگئی۔چیئرمین نیب نے کل اجلاس بلالیا،جے آئی ٹی رپورٹ کا جائزہ لیاجائیگا،کیس سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔