اسلام آباد، لاہور (خبر نگار خصوصی ،این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا جس میں آزادی مارچ پر مشاورت ہو گی۔اجلاس میں آزادی مارچ اسلام آباد تک پہنچانے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔