اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ درخت لگانا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتِ مبارکہ ہے ،اس نیک کام میں شریک ہو کر وزیراعظم عمران خان کے شجر کاری منصوبے کو کامیاب بنائیں۔