کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونے کی قیمت 87ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر مستحکم رہی ۔ صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 87000 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت74588روپے پرمستحکم رہی ۔