کراچی(کامرس رپورٹر)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں13ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافے 1218ڈالرسے بڑھ کر1231ڈالرہوگئی ۔