اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے نفیسہ شاہ کے بیان پرردعمل میں کہا ہے کیانیب نے پارک لین کی جائیدادگن پوائنٹ پرزرداری کے نام کی ہے ، آپ عدالت میں منی ٹریل دیں اورسازش ناکام بنا دیں۔ سازش،سازش کا کھیل اب پراناہوچکا ہے ۔جن کے پاس لوٹے مال کاحساب نہیں وہ سازش کاراگ الاپتے ہیں۔