اسلام آباد ( آن لائن )قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور بلاول زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔اطلاعات کے مطابق اجلاس کے وقفہ کے دوران ہونیوالی ملاقات میںدونوںرہنمائوںنے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔