اسلام آباد( آن لائن )چیئرمین اسلام آباد یونائیٹڈ گروپ حبیب اﷲ زاہد نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے بیرونی سرمایہ کاروں کو کاروبار کے فروغ کے لئے موجودحکومت کی طرف سے مکمل سپورٹ ملے گی ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے یہاں پر سرمایہ کاری کے لئے بھرپور مواقع ہیں۔