اسلام آباد(92نیوزرپورٹ) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طورپربحال کردی گئی،ترجمان پی ٹی اے کے مطابق مختلف مقامات پر کیبل کٹنے کے باعث مختلف ریجنزمیں سروسزمتاثرہوئی تھی۔ انٹرنیٹ بحال