اسلام آباد (خبرنگار) سلمیٰ بٹ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن منتخب ہو گئیں، الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر سلمیٰ بٹ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔