اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان گزشتہ روز لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے ۔