اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے طویل عرصے بعد دو دن کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات ترک کر دیں۔ عمران خان ویک اینڈ اہلخانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی ہفتہ اور اتوار کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات کا شیڈول ختم کر دیا گیا، کوئی ملاقات ہوگی نہ کسی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ چھٹی