بھاولنگر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے انتخابات جاوید سہیل رحمانی صدر منیر رحمانی ایگزیکٹیو ممبر منتخب تفصیلات کیمطابق پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ہوئے جس میں جاوید سہیل رحمانی کا پورا پینل کامیاب قرار پایا کل ووٹ659 میں سے 387 ووٹ حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ۔