اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کی سیاست کے خاتمہ کا وقت قریب ہے ، وزیراعظم عمران خان کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عوام دوست فیصلہ سے پاکستان جنوبی ایشیامیں سستے داموں پٹرول فروخت کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے ۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اسی طرح عوام دوست پالیسیوں سے قوم کی خدمت کرتے رہیں گے ، اب کرپٹ مافیا کی سیاست کے خاتمہ کا وقت قریب ہے ۔
کرپٹ مافیا کی سیاست کا خاتمہ قریب :شہریارآفریدی
منگل 02 جون 2020ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کی سیاست کے خاتمہ کا وقت قریب ہے ، وزیراعظم عمران خان کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عوام دوست فیصلہ سے پاکستان جنوبی ایشیامیں سستے داموں پٹرول فروخت کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے ۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اسی طرح عوام دوست پالیسیوں سے قوم کی خدمت کرتے رہیں گے ، اب کرپٹ مافیا کی سیاست کے خاتمہ کا وقت قریب ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 02 جون 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں