اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کورونا متاثرہ روسی وزیراعظم میخائل میشوتن کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کورونا وائرس مشترکہ چیلنج ہے ، ہم اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے اپنے دوست ملک روس کے ساتھ کھڑے ہیں۔