Common frontend top

آصف محمود


انٹر نیشنل لاء کی روشنی میں اسرائیل کو ایک ریاست کہا جا سکتا ہے؟


اسرائیل کی اپنی قانونی پوزیشن کیا ہے اور کیا موجودہ بین الاقوامی قانون کی روشنی میں اسرائیل کو ایک ریاست قرار دیا جا سکتا ہے؟ یاد رہے کہ آج کا سوال اس کے جائز یا ناجائز ریاست ہونے کا نہیں،سوال یہ ہے کہ انٹر نیشنل لاء کی روشنی میں کیا اسے ایک ریاست کہا بھی جا سکتا ہے ؟باقی کی ساری بحث بعد کی ہے ، بین الاقوامی قانون کی روشنی میں اس کی حیثیت کا تعین کرلینا چاہیے۔ جب تک معاملے کی مبادیات سے آگہی نہیں ہو گی ، خلط مبحث کا امکان بڑھتا جائے گا۔ انٹر نیشنل لاء کے
جمعرات 12 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

اقصیٰ کے غریب محافظ

منگل 10 اکتوبر 2023ء
آصف محمود
چند ہفتے قبل ہمارے دوست جناب عطا اللہ خاں وٹوو صاحب کی دعوت پرترک مہمان تشریف لائے ہوئے تھے ۔ ان میں استنبول صباح الدین یونیورسٹی کے شعبہ الہیات کے ڈین اور ڈپٹی ڈین کے ساتھ مسجد اقصی کے امام شیخ عکرمہ کے ترجمان جناب عبد اللہ کہات بھی تھے اور ان کا تعلق بھی ترکی سے تھا۔ وٹو صاحب کے نیشنل لا کالج نے ان مہمانوں کے ساتھ ایک نشست رکھی ۔ یہیں عبد اللہ کہات صاحب کی وساطت سے یہ حیران کن واقعات میرے علم میں آئے ، اور میں آج انہیں آ پ کے سامنے رکھ رہا
مزید پڑھیے


کیا پاکستان ایک زرعی ملک ہے؟

هفته 07 اکتوبر 2023ء
آصف محمود
پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن کیا کبھی آپ نے سوچاکہ پاکستان میں زراعت کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیاہے؟ آئیے چند سادہ سے حوالوں سے اپنا نامہ اعمال دیکھ لیتے ہیں۔ پاکستان میں ہمیشہ سے ہی ’ نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر ‘ قسم کی کابینہ بنائی جاتی ہے ۔ کراچی سے خیبر تک جس جس کو نوازنا مقصود ہوتا ہے اسے کابینہ میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ صاحبان یا حضرت صاحبان وزارت میں ایڈجسٹ نہ ہو سکیں تو صاحبزادگان کو یہ منصب عطا کر دیا جاتا ہے۔ اہل دربار میں چکوال کی ریوڑیوں کی طرح
مزید پڑھیے


سمگلنگ کے خلاف اقدامات: وقتی غصہ یا مستقل پالیسی؟

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء
آصف محمود
سمگلنگ کے خلاف اقدامات کیے گئے تو معیشت کچھ سانس لینے لگ گئی اور غیر قانونی منی چینچرز کے خلاف کارروائی ہوئی تو روپیہ سنبھلنے لگا۔ روپے کی قدر میں کچھ استحکام آیا تو پٹرولیم مصنوعات میں کسی حد تک کمی ہو گئی۔ ہماری ڈگمگاتی معاشی صورت حال میں یہ اقدامات ٹھنڈی ہوا کا جھونکا اور امید کی کرن ہیں۔ سوال مگر یہ ہے کہ کیا یہ اقدامات ایک مستقل ریاستی پالیسی کی شکل اختیار کر سکیں گے اور کیا اس جیسے مزید اقدامات ایک مربوط معاشی لائحہ عمل میں ڈھل سکیں گے ؟ روپیہ جس کھائی میں جا گرا تھا
مزید پڑھیے


ورلڈ کپ :مینیو میں گائے کا گوشت نہیں ہو گا

منگل 03 اکتوبر 2023ء
آصف محمود
خبر شائع ہوئی کہ ورلڈ کپ کے مینیو میں گائے کا گوشت نہیں ہو گا ۔لیکن سیکولرزم کے کسی مداح نے ابھی تک پلٹ کر سوال نہیں پوچھا کہ کیوں ، کس اصول کے تحت اور کس ضابطے کی روشنی میں؟ بھارت تو سیکولر ملک نہیں تھا ، پھر گائے کے گوشت سے سیکولر ریاست اتنی بد مزہ کیوں ہو جاتی ہے؟ اس تجاہل سیکولرانہ کے باوجود اس سوال کا گلا نہیں گھونٹا جا سکتا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے یا یہ ایک فاشسٹ ہندو ریاست ہے، جسے ہندتوا کے بعد اب مودتوا بھی لاحق ہو چکا ہے؟اس نکتے
مزید پڑھیے



کیا حلقہ بندیاں ایسے ہوتی ہیں؟

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
آصف محمود
ایک زمانہ تھا ، پنجاب کے تعلیمی اداروں کے باہر لکھ کر لگایا گیا : آئیے دیکھیے ہم فروغ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں۔ اب جس طرح الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں جیسے اہم معاملے کو عجلت میں نبٹایا ہے بلکہ ٹرخایا ہے، اس کے بعد الیکشن کمیشن چاہے تو از رہ مروت اپنے دفاتر کے باہر لکھ کر لگا سکتا ہے کہ آئیے دیکھیے ہم الیکشن کرانے میں کس قدر کوشاں ہیں۔الیکشن کمیشن کا ایک ہی کام ہوتا ہے ، کبھی کبھار الیکشن کرانا ، یہ کام وہ جس ہنر کاری سے کرواتا ہے وہ اچھے بھلے
مزید پڑھیے


پاکستان کا مقدمہ

منگل 26  ستمبر 2023ء
آصف محمود
پاکستان میں ایک ایسا طبقہ وجود میں آ گیا ہے کہ خطے میں کچھ بھی ہو، اس نے اپنے ہی ملک کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوتا ہے اور اس کے ہاں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ جب جہاں جدھر اور جس کے ساتھ بھی کوئی مسئلہ ہو گا،الزام پاکستان ہی کو دیا جائے گا۔افغانستان ہی کے معاملے کو لے لیجیے۔ اس قوم پرست طبقے کا بیانیہ بڑا واضح ہے کہ سارے مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہے ۔ حتی کہ اگر پاکستان میں ناجائز مقیم لاکھوں افغان باشندوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع ہو تو یہ
مزید پڑھیے


جائو،بد ذات، پھانسی کا حکم ہواـ

هفته 23  ستمبر 2023ء
آصف محمود
کلکتہ ہائی کورٹ کے شروع کے دنوں میں ایک انگریز جج تھے۔ انہیں بہت طویل فیصلے لکھنے کی عادت تھی۔ فیصلہ وہ انگریزی ہی میں لکھتے تھے ۔ بھلے آگے نو آبادیاتی رعایا میں سے کسی کو سمجھ آئے یا نہ آ ئے۔ ان کے سامنے قتل کا ایک مقدمہ آیا اور انہوں نے ملزم کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا۔ اس میں وہ جرم کی نوعیت اور اس پر قانون کے اطلاق تک ہی محدود نہ رہے بلکہ انہوں نے مجرم کے والدین کے غم ناک احساسات کا بھی تفصیلی ذکر فرمایا اور یہی نہیںبلکہ اس پر بھی
مزید پڑھیے


حامد میر، سراج الحق اور سینیٹر مشتاق

جمعرات 21  ستمبر 2023ء
آصف محمود
برادر محترم جناب حامد میر نے سادہ سی ایک شرط رکھی ہے ، سوال یہ ہے کہ جماعت اسلامی کی قیادت کے پاس خفیف سی مسکراہٹ کے علاوہ کوئی جواب ہے؟ میں نے یہ منظر ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا۔یہ غالبا کوئی سیمینار تھا ۔ حامد میرکسی مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں اس کا حل یہ ہے تو ساتھ بیٹھے جناب سراج الحق گوشی کرتے ہیں : حل صرف جماعت اسلامی۔ حامد میر بھی مسکرائے اور کہا : آپ سب سینیٹر مشتاق احمد جیسے ہو جائیں تو ہم سب یہ بھی کہہ دیں گے کہ حل صرف جماعت
مزید پڑھیے


بلوچستان کی کوئی خبر؟

منگل 19  ستمبر 2023ء
آصف محمود
کیا حالات حاضرہ صرف جی ٹی روڈ اورا س کے اطراف کی ٹریفک کا نام ہے؟ لاہور سے نکلی اور ریڈ زون پہنچ گئی؟ دیہی سندھ ، بلوچستان ، کے پی ، اور دیگر دور دراز کے چھوٹے شہروں کی ہمارے قومی بیانیے میں حیثیت کیا ہے ا ور ان کا مقام کیا ہے؟ ہمیں سوچنا ہو گا کہ خبر اور بحث کا منبع اور مرکز صرف لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، جہلم، اور راولپنڈی وغیرہ کی آسودہ حال اشرافیہ اور اس کا بیانیہ ہے یا ان کے تعین میں کوئٹہ، تربت، خضدار، لورا لائی، نوشکی، ژوب، خاران،
مزید پڑھیے








اہم خبریں