Common frontend top

شکیلہ فاطمہ


آخری بال سے پہلے میچ ختم


تین اپریل 2022ء پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس دن وہ کچھ ہو گیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔اپوزیشن کو اپنی جیت کا پورا یقین تھا اس کے پاس نمبرز پورے تھے۔ کپتان کا کہنا تھا کہ وہ آخری دن سرپرائز دے گا ۔کپتان نے ایسا سر پرائز دیا کہ اپوزیشن تو ایک طرف ، سب میڈیا اور حکومت کے اراکان بھی حیران رہ گیا۔ عمران خان نے یہ سر پرائز کرکٹ کی کیری پیکر سیریز سے سیکھا ہے۔ جب چینل نائن کے اسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ سے اختلاف ہو گئے تو -76 1975 میں
منگل 05 اپریل 2022ء مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کے بعد کا پاکستان

هفته 02 اپریل 2022ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان کی سیاست میں کچھ نیا ہونے جا رہا ہے۔پہلی دفعہ کسی منتخب وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو رہی ہے۔ پاکستان میں پہلی بار پاکستان مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم اکٹھے کسی ایک حکومت کا حصہ بنیں گے۔ تادم تحریر اپوزیشن کے پاس 175 ارکان موجود ہیں اور 21 منحرف ارکان کو ملا کر تعداد 196 تک پہنچ جاتی ہے۔ اب عمران حکومت کی بقا صرف ایک بات میں ہے کہ ملک کے مقتدر حلقے پوری قوت کے ساتھ عمران
مزید پڑھیے


45 سال بعد بھی نئے بول پرانی دھن

منگل 22 مارچ 2022ء
شکیلہ فاطمہ
1977 کے موسم بہار میں پاکستان میں الیکشن ہوئے۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو اس وقت ملک کے وزیر اعظم تھے۔ الیکشن سے پہلے اپوزیشن کی تمام جماعتیں پاکستان قومی اتحاد کے پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ،پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ،عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان جمہوری پارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، جمیعت علمائے پاکستان،بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک استقلال۔ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور وزیر اعظم بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے الیکشن کے بعد دھاندلی کا الزام لگایا گیا اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔ الیکشن کے فورا
مزید پڑھیے


وزیر اعظم کی ترقی کا احوال

منگل 15 مارچ 2022ء
شکیلہ فاطمہ
13 مارچ 2022ء کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حافظ آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ بلا شبہ یہ ایک بڑا جلسہ تھا اور حاضرین بھی بہت پرجوش تھے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اب ایک سال میں اتنے ترقیاتی کام ہونگے جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ وزیر اعظم ایک سچے انسان ہیں انہیں جو نظر آتا ہے اس کو سچ سمجھتے ہیں۔ ان کے قریب جو حلقہ ہے وہ ان کو بتاتا ہے کہ ملک کی برآمدات بڑھ گئی ہیں۔ فصل کی پیداور ریکارڈ ہوئی ہے۔گندم، مکئی، چاول، گنا کی ریکارڈ پیداوار ہوئی
مزید پڑھیے


تحریک عدم اعتماد…نیا کیا ہے

جمعرات 10 مارچ 2022ء
شکیلہ فاطمہ
اپوزیشن نے 8 مارچ کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔ اب 14 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس ہوگا اور اسکے بعد سات دن میں فیصلہ ہو جائے گا کہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم رہتے ہیں یا نہیں۔ اس وقت دونوں فریق بہت پر اعتماد ہیں ۔ عمران خان کے اعتماد کا یہ حال ہے کہ انہوں نے اسمبلی نہیں توڑی اور تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپوزیشن بھی اس حد تک پر امید ہے کہ انہوں نے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ میں جمع کروا
مزید پڑھیے



یوکرائن ،روس تنازع اورنیٹو کا کردار

منگل 08 مارچ 2022ء
شکیلہ فاطمہ
2022ء کے آغاز میں یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا گیا۔ روس نے یوکرائن پر حملہ کیا اور روس کی فضائیہ نے یوکرائن کی فضائیہ کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ پہلے ہفتہ میں یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر قبضہ کر لیا۔ بہت سے لوگ اس جنگ کو تیسری عالمگیر جنگ کا پیش خیمہ سمجھ رہے ہیں۔اگر یہ جنگ عالمگیر جنگ میں بدلتی ہے تو انسانی تاریخ کی بدترین جنگ ہوگی۔ روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سر فہرست یوکرائن کی نیٹو می شمولیت کی کوشش ہے۔ نیٹو ایک فوجی
مزید پڑھیے


تحریک عدم اعتماد۔کب کیسے اور کیا ہے

منگل 01 مارچ 2022ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان کی سیاست میں مارچ اور نومبر کا شور بہت ہوتاہے۔ اپریل کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ حکومت نومبر میں چلی جائے گی اور جب دسمبر آتا ہے تو کہتے ہیں مارچ میں مارچ ہو جائے گا۔ کوئی نہیں کہتا بھٹو صاحب کی حکومت 5 جولائی کو گئی تھی۔ نواز حکومت اپریل میں گئی تھی غلام اسحاق کے ہاتھوں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 1985 سے لیکر ابتک کوئی تحریک اعتماد کامیاب نہیں ہوئی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں دو بار تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اور دونوں بار ناکام ہوئی۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے
مزید پڑھیے


وزیراعظم کا متوقع دورہ روس اور اثرات!

منگل 22 فروری 2022ء
شکیلہ فاطمہ
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خاں روس کے دو روزہ سرکاری دورہ پر روس روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں یہ کسی پاکستانی وزیر اعظم کا تیسرا دورہ روس ہے۔ اس سے پہلے 1974ء میں جناب ذولفقارعلی بھٹو نے روس کا دورہ کیا تھا۔ اور اس کے بعد نواز شریف 1999ء میں روس گئے ۔ آج تک کسی روسی صدر نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔ ایک بار روسی نائب صدر نے 1992ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور ایک بار روسی وزیر اعظم پاکستان آئے۔ پاکستان کے سابق صدر ضیاالحق روسی صدر برزنیف کی تدفین
مزید پڑھیے


چودھری برادران: پاکستانی سیاست کی ہندیا کا نمک

منگل 15 فروری 2022ء
شکیلہ فاطمہ
انگریزی زبان کا محاورہ ہے۔سالٹ آف ارتھ، جس کے معنی ہیں ایک اچھا اور ایماندار فرد یا افراد کا مجموعہ۔ایک لفظ اردو کا ہے وضع داری جس کا چلن آجکل پاکستانی سیاست میں بہت کم ہے۔ عام سیاسی ورکر کی بات ہم کیا کریں بہت سے سیاسی جماعتوں کے سربراہ وضع داری سے عاری ہیں۔ چودھری برادران پاکستانی سیاست میں وضع داری کی بہت اچھی مثال ہیں۔ انہوں نے اپنے گھر آنے والے ہر فرد کو عزت اور احترام دیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان کے در سے کوئی اور کچھ ناں لا سکے عزت اور احترام ضرور لے
مزید پڑھیے


اپنی بات۔اپنی کہانی

منگل 08 فروری 2022ء
شکیلہ فاطمہ
قارئین! آج آپ سے کوئی اعداد و شمار کی بات نہیں ہوگی۔ کوئی تجزیہ اور کوئی پیشگوئی بھی نہیں۔آجکل ایک نئی سوچ آئی ہے وہ ہے موٹیویشن سپیکر کی۔ موٹیویشن سپیکر اپنے تجربات بیان کرتے ہیں۔ کس طرح انہوں نے اپنی ذاتی مشکلات پر قابو پایا اور کس طرح کٹھن حالات میں انہوں نے اپنی کمزوری کو اپنی طاقت بنایا۔ یہ سپیکر اپنے تجربات بیان کرتے ہیں اور سننے والوں سے اس کے پیسے وصول کرتے ہیں۔ ان لوگوں کی بات اس وجہ سے سنی جاتی ہے کہ وہ زندگی کے امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اگر یہی باتیں
مزید پڑھیے








اہم خبریں