Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی ،سونا 6100روپے تولہ سستا: ڈالرکی قیمت میں بھی کمی

جمعرات 13  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤکا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس 85.97پوائنٹس کی کمی سے 40473.18پوائنٹس کی سطح پرآ گیا، 70.61فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں33ارب81کروڑ4لاکھ روپے کی کمی ہوئی اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی پیر کی نسبت1.47فیصدکم رہا۔ سونے کی فی تولہ قیمت مزید 6100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 20ہزار روپے کی سطح پر آگئی ۔اسی طرح 5ہزار229روپے کی کمی سے دس گرام
مزید پڑھیے


سوناپہنچ سے دور، بہت دور، 1لاکھ 32 ہزار فی تولہ ہو گیا: سٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر گر گیا

هفته 08  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مایوس کن انداز میں ہوا۔کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں136.43پوائنٹس کی کمی سے 40029.69 پوائنٹس رہ گیا۔مندی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں 8 ارب 14کروڑ28لاکھ88ہزار192روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مجموعی طور پر402کمپنیوں کا کاروبارہوا جس میں سے 197کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،188میں کمی اور17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ دریں اثنا ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2500 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 32 ہزار روپے ہو گیا اسی طرح 2144 روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 1لاکھ 13
مزید پڑھیے


سونا1لاکھ 30ہزار فی تولہ کے قریب ڈالر سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

جمعه 07  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ۔ کے ایس ای100انڈیکس40400 کی نفسیاتی سطح کو بھی ایک موقع پر عبور کرگیا ۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس میں283.34پوائنٹس کی تیزی سے 40166.12پوائنٹس پر بند ہوا ۔ تیزی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں 63 ارب 77 کروڑ34لاکھ 20ہزار317روپے کا اضافہ ہوگیا۔دریں اثنا ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا800روپے کے اضافے سے 1لاکھ29ہزار500روپے اور دس گرام سونا685روپے کے اضافے سے 1لاکھ11ہزار25روپے پر جا پہنچا ۔علاوہ ازیں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ تیز ،سونا 1لاکھ28ہزار700 فی تولہ ،ڈالرمہنگا

جمعرات 06  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد بدھ کوتیزی کا رجحان لوٹ آیا اور کے ایس ای100انڈیکس 305پوائنٹس اضافے سے 39882.78پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ تیزی کے باعث مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو41ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔تیزی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں 41ارب77کروڑ84لاکھ 63ہزار458روپے کا اضافہ ہوگیا اور مارکیٹ کا مجموعی حجم73کھرب68ارب32کروڑ66لاکھ 19ہزار115روپے ہو گیا ۔دریں اثنا عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت4800روپے اضافے سے 1لاکھ28ہزار700 اور دس گرام سونے کی قیمت4116روپے اضافے سے 1لاکھ10ہزار340روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت130روپے اضافے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ 294 پوائنٹس گر گئی ، ڈالر اور سونے کی اونچی پرواز

بدھ 05  اگست 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے دوسرے روزہی مندی کی لپیٹ میں آ گئی اور کے ایس ای100انڈیکس 293.99پوائنٹس کمی سے 39577.62پوائنٹس پر بند ہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 63ارب67کروڑ8لاکھ 41 ہزار 947 روپے ڈوب گئے جبکہ67فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں۔منگل کو کاروبا ر کا آغاز مثبت ہوا اور ایک وقت آیا کہ انڈیکس40300پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ۔اس کے بعدمنافع خوری کے باعث حصص کی فروخت کا دباؤ بڑھنے پر مارکیٹ تنزلی کا شکار ہوگئی اور مندی کا رجحان غالب آگیا۔ اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس162.93پوائنٹس کمی سے 17157.53پوائنٹس جبکہ
مزید پڑھیے



کورونا : طلب میں کمی سے مہنگائی کم، زراعت کا شعبہ متاثر نہیں ہوا: سٹیٹ بینک

جمعه 31 جولائی 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر ) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات سے کورونا کے خلاف اقدامات کو فروغ ملا،کورونا کے باعث طلب میں کمی سے مہنگائی میں کمی ہوئی، زراعت کا شعبہ کورونا سے متاثر نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے مالی سال 20-2019ء کی تیسری سہ ماہی یعنی جنوری 2020 سے مارچ 2020 تک ملکی معیشت پر جائزہ رپورٹ جاری کردی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق کورونا کے باعث عالمی و ملکی معیشت دبائو میں آگئی جس کے باعث 68سالوں میں پہلی بار معیشت منفی زون میں چلی گئی، بروقت حکومتی اقدامات کے باعث کاروبار کو سہارا
مزید پڑھیے


سونے کی اڑان جاری نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ، ڈالر سستا : سٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ

هفته 25 جولائی 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کوملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 29.41پوائنٹس کے اضافے سے 37607.62پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 11 ارب 89کروڑ13لاکھ روپے کی کمی ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای 100 انڈیکس 29.41 پوائنٹس کے اضافے سے 37607.62پوائنٹس پر بند ہوا۔ ادھرترجمان پاکستان سٹاک کے مطابق جمعہ31جولائی کو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری لین دین نہیں ہوگا جبکہ پیر 3اگست کو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی ۔ دریں اثنا
مزید پڑھیے


سونا ،ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

منگل 21 جولائی 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ،92 نیوزرپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیرکو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید319.72پوائنٹس کے اضافے سے 37650پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔مارکیٹ کے سرمائے میں38ارب31کروڑ85لاکھ روپے بڑھ گئے ۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100انڈیکس 37400،37500،37600اور37700پوائنٹس کی 4بالائی حدیں عبور کر گیابعد ازاں 37700پوائنٹس کی حد توبرقرار نہ رہ سکی لیکن تیزی کا رجحاں غالب رہااور کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس319.72پوائنٹس کے اضافے سے 37650.57پوائنٹس پر بند ہوا ۔دریں اثنا صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے 1لاکھ 11ہزار250روپے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری،مزید428 پوائنٹس کا اضافہ :سونے کی اونچی اڑان،انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

منگل 14 جولائی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیااور پیر کوکے ایس ای 100 انڈیکس 36600 کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے 428.16 پوائنٹس کے اضافے سے 36618.57پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ58.56فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 65ارب46کروڑ91لاکھ روپے بڑھ گئی۔تیزی کے سبب مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ68کھرب41ارب65کروڑ87لاکھ روپے سے بڑھ کر68کھرب41کروڑ65کروڑ 87لاکھ روپے ہو گیا۔دریں اثنامقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید350 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9250روپے کی ملکی تاریخ کی
مزید پڑھیے


سونا ایک لاکھ 9100روپے فی تولہ ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

جمعه 10 جولائی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس36ہزارکی سطح بھی عبورکرگیااور انڈیکس مزید 447.28پوائنٹس کے اضافے سے 36142.17پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت66ارب85کروڑ24لاکھ روپے بڑھ گئی۔کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای 100 انڈیکس 447.28پوائنٹس کے اضافے سے 36142.17پوائنٹس پر بند ہوا۔378کمپنیوں کے حصص کاروبار ہوا جن میں سے 378کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ109میں کمی اور20میں استحکام رہا ۔دریں اثنامقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید800 کے اضافے سے ایک لاکھ 9100روپے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح
مزید پڑھیے








اہم خبریں