Common frontend top

کوئٹہ


92 نیوز کی کاوش، سردی میں کمانیوالے بچے کی کفیل حکومت بن گئی

هفته 18 جنوری 2020ء
کوئٹہ (92 نیوزرپورٹ)92نیوزکی ایک اورکاوش رنگ لے آئی،92نیوزنے دودن سے غائب بچے کوڈھونڈنکالا،کوئٹہ کی خون جمادینے والی سخت سردی میں بیٹھ کربوٹ پالش کرنے والے 6سالہ بچے اسدکی خبرنشرکی تووزیراعلی بلوچستان نے 92نیوزکی خبرپرایکشن لیتے ہوئے بچے کی کفالت کی ذمہ داری اٹھالی،گزشتہ روزبچہ وزیراعلی ہائوس پہنچاتووزیراعلی جام کمال نے بچے کو پیارکیا،بچے کوایک ماہ کاراشن،گرم ملبوسات، برتن،کمبل اوردیگراشیاسمیت رقم بھی دی،92نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت نے 92نیوزکاشکریہ اداکیا،بچے کی تعلیمی ذمہ داری سمیت کفالت کابھی عہدکیا،مارچ کے سیشن میں بچے کوداخل کرینگے ،سامان ملنے پربچہ اسدبے حد خوش ہوااور92نیوز،بلوچستان حکومت کاشکریہ اداکیا، وزیر اعلی کے نوٹس کے
مزید پڑھیے


عبوری ضمانت خارج، سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم

جمعه 17 جنوری 2020ء
کوئٹہ(نیٹ نیوز؍92 نیوز رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 10 سالہ بچی کو زبردستی ساتھ رکھنے کے مقدمے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کوئٹہ پولیس نے سرفراز بگٹی کو حراست میں لے لیامگرانہوں نے اپنی گاڑی میں تھانے روانگی کاکہااورچکمہ دے کرفرارہوگئے ۔حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اور سابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پر 10سالہ بچی کو زبردستی ساتھ لے جا کر حبس بے جا میں رکھنے کا الزام ہے ۔بچی کے اہلخانہ نے سرفراز بگٹی کے
مزید پڑھیے


سوشل میڈیا کے ذریعے سماجی تبدیلی لانے کیلئے سرگرم پاکستانی

جمعه 17 جنوری 2020ء
کوئٹہ (نیٹ نیوز) 27 سال تک پولیو سے لڑنے والے پاکستانی شہری ضیا خان سوشل میڈیا کے ذریعے سماجی تبدیلی لانے کیلئے سرگرم ہیں۔ آئی ٹی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنیوالے ضیا سوشل میڈیا کو بہتر طریقے سے سمجھنے کے باعث اسے معاشرے کیلئے مثبت انداز میں استعمال کرنا چاہتے ہیں، اسی مقصد کیلئے انہوں نے سوشل میڈیا پر ’’کوئٹہ آن لائن‘‘ نامی گروپ بنایا، جسکا مقصد اپنی مدد آپ کے تحت سوشل میڈیا کے ذریعے تبدیلی لانا ہے ۔ضیاخان نے بتایا ہمارے گروپ کو ’’یو این والنٹیئر‘‘نے حال ہی میں ایوارڈ سے نوازا، اور یہ اب تک اقوام
مزید پڑھیے


حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک،ق لیگ اور بی اے پی کوتعاون کی یقین دہانی

جمعرات 16 جنوری 2020ء
اسلام آباد،لاہور،کوئٹہ (سپیشل رپورٹر،خصوصی نمائندہ، 92 نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت اپنے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک ہو گئی ، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی کو بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرادی جبکہ 5سال پورے کرنیکا دعویٰ کیا ہے ۔ گزشتہ روزپنجاب ہائوس اسلام آباد میں حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں اور مسلم لیگ ق کی اہم بیٹھک ہوئی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار،وزیر دفاع پرویز خٹک،تحریک انصاف کے سینئر رہنماجہانگیر ترین،وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد،ق لیگ کے رہنما وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ،رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی اوردیگر نے عوام کی فلاح و
مزید پڑھیے


بارش ، برفباری جاری، چھتیں اور تودے گرنے سے مزید 24 افراد جاں بحق ،بلوچستان: 200 گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

منگل 14 جنوری 2020ء
لاہور، کوئٹہ، کراچی، پشاور، اسلام آباد، قصور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ، سپیشل رپورٹر، نیوز رپورٹر، سٹاف رپورٹرز، لیڈ ی رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) لاہورسمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ، ٹریفک شدید متاثر رہی، بالائی علاقوں اور بلوچستان میں برفباری بھی ہوئی، سندھ میں بھی بارشوں سے تباہی مچادی، بارش کے باعث چھتیں اور برفانی تودے گرنے سے مزید 24 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ، چھتیں گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوئے ، راجن پور میں 3 ،
مزید پڑھیے



بارش اور برفباری، بلوچستان میں چھتیں گرنے سے 8 جاں بحق، 7 اضلاع میں ایمرجنسی

پیر 13 جنوری 2020ء
لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ (اپنے سٹاف رپورٹر سے ، لیڈی رپورٹر، نامہ نگار خصوصی ، سٹاف رپورٹر) اتوار کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش ہوئی، بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری نے مواصلاتی نظام درہم برہم کر دیا ، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور درجن بھر زخمی ہو گئے ، کوئٹہ میں بجلی طویل ترین بریک ڈاؤن ہوا، رہی سہی کسر گیس پریشر کی کمی اور انٹرنیٹ نظام کی خرابی نے پوری کر دی ہیں،
مزید پڑھیے


کوئٹہ دھماکہ، شہدا کی تدفین، نماز جناروں میں ہزاروں شریک

اتوار 12 جنوری 2020ء
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) خودکش حملے میں شہیدہونے والے افراد کی تدفین کردی گئی، مقدمہ درج کر لیا گیا،،وزیراعظم کادھماکے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی کوخراج عقیدت تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے اسحاق آبادمیں مسجد کے اندر ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ اداکی گئی جس کے بعدہزاروں افراد کی موجود گی میں مختلف علاقوں میں تدفین ہفتہ کو کردی گئی، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق اسحاق آباد دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلو م افراد کے خلاف درج کر لیا گیا
مزید پڑھیے


2 بمباروں کے داخلے کی اطلاع پر سکیورٹی سخت تھی، پھر بھی واقعات ہوگئے

هفته 11 جنوری 2020ء
کوئٹہ( سٹا ف رپورٹر )حساس اداروں ، پو لیس اور دیگر قا نو ن نافذ کر نے وا لے اداروں کو دو خود کش حملہ آوروں کے بلو چستان میں دا خل ہونے کی اطلاعات پہلے سے تھیں جس کے بعد کو ئٹہ کی سکیورٹی انتہا ئی سخت کر دی گئی تھی ، ایک ہفتے کے دوران میکانگی روڈ اور غوث آباد میں دو دھماکے ہو ئے ہیں جن میں مجموعی طو ر پر 17افراد جاں بحق جبکہ50سے ز ا ئد زخمی ہو ئے ، مختلف مقا مات پر گاڑیوں اور موٹر سا ئیکلوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی
مزید پڑھیے


شہید امان اللہ ٹریننگ کالج میں تعینات تھے ، نماز جنازہ ادا

هفته 11 جنوری 2020ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی امان اﷲ اسحاق زئی یکم اپریل 1963کو پیدا ہوئے اور یکم دسمبر 1988میں بطور اے ایس آئی پولیس کیئریئر کا آغاز کیا پانچ اکتوبر2012کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پائی اور اس وقت پولیس ٹریننگ کالج سریاب روڈ میں تعینات تھے ۔ پولیس کیئریئر میں وہ مختلف تھانوں سمیت دفاتر میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔ڈی ایس پی امان اللہ کے بیٹے کو بھی ایک ماہ قبل فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا ، کو ئٹہ کی مسجد میں ہو نے وا لے دھماکے میں شہید ڈی ایس پی امان اللہ کی نماز
مزید پڑھیے


کوئٹہ: مسجد میں خود کش دھماکہ، 15 نمازی شہید ، 19 زخمی

هفته 11 جنوری 2020ء

کوئٹہ، اسلام آباد ، پشاور، کراچی (بیورو رپورٹ، سپیشل رپورٹر، نامہ نگار، 92 نیوزرپورٹ) کو ئٹہ کے نواحی علا قے سیٹلا ئٹ ٹائون اسحاق آ با د میں مدرسہ کے مسجد میں نما ز مغرب کے موقع پر خود کش دھماکہ ہوگیا، ڈی ایس پی اما ن اللہ اسحاق زئی ،امام مسجد سمیت 15 نمازی شہید اور 19 زخمی ہو گئے ، وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان اور وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیا ء اللہ لا نگو نے واقعہ سے متعلق رپورٹ طلب کر تے ہو ئے شہر میں سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی،
مزید پڑھیے








اہم خبریں