Common frontend top

کراچی


حکومت جارہی، الیکشن کیلئے امیدوار فائنل کر لینے چاہئیں: بلاول

هفته 08 جنوری 2022ء
لاہور؍ کراچی ( نمائندہ خصوصی سے ؍ سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی سندھ اور بلوچستان ایگزیکٹوز کا بلاول ہاؤس میں الگ الگ اجلاس ہوئے ۔ پی پی پی سندھ کے عہدیداران نے صوبے کی سیاسی صورت حال سے متعلق بریفنگ اور 27 فروری کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کو کسان ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے بھی خصوصی بریفنگ دی گئی۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھیں ۔اس موقع
مزید پڑھیے


کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب سے زائد کا فراڈ، ایف آئی اے کاعالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس

هفته 08 جنوری 2022ء

کراچی(این این آئی، 92 نیوز رپورٹ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیا۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا جوکرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج بائینانس سے جڑی تھیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بائینانس کے پاکستان میں جنرل منیجر کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ امریکہ اور کے مین آئی لینڈ میں بائینانس کے ہیڈکوارٹرز بھی نوٹس بھیجے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ممکنہ طور پر کرپٹو کرنسی سے ٹیرر فنانسنگ اور منی
مزید پڑھیے


عمران غیر قانونی فنڈنگ پر استعفیٰ دیں: ن لیگ، پی پی؛ بلاول کا 27 فروری سے لانگ مارچ کا اعلان

جمعه 07 جنوری 2022ء
لاہور،کراچی، اسلام آباد( سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ، 92نیوزرپورٹ،،این این آئی،آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں عمران خان فوری طور پر مستعفی ہونے کامطالبہ کردیا۔لیگی رہنمائوں شاہدخاقان عباسی اورراناثنااللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نوازنے کہاہے کہ عوام چاہتے ہیں کہ وزیراعظم کے رہنے کی اب کوئی گنجائش نہیں، غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں عمران خان فوری طور پر استعفیٰ دیں،عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی بنائی جائے ،عمران خان کے خلاف مقدمے کی روزانہ کی بنیادپرسماعت کی جائے ،الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ انہیں قانون کے
مزید پڑھیے


جوڈیشل کمیشن: جسٹس عائشہ ملک کوسپریم کورٹ کا جج لگانے کی سفارش، وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

جمعه 07 جنوری 2022ء
اسلام آباد، کراچی(خبر نگار، سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے خاتون کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کرنے کی سفارش کردی ہے ۔پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی ملک کی تاریخ کی پہلی خاتون جج ہونگی ۔جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نو رکنی جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں مقرر کرنے کا جائزہ لیا ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سمیت جوڈیشل کمیشن کے پانچ ارکان نے نامزدگی کی حمایت جبکہ چار نے مخالفت کی،چیف
مزید پڑھیے


کورونا:مزید 5اموات، صدر عارف علوی دوبارہ متاثر ،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

جمعه 07 جنوری 2022ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،حیدرآباد(رپورٹنگ ٹیم،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید5 افرادکی جان لے لی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.32فیصد رہی،1085نئے مریض رپورٹ ہوئے ،636مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابتک 72995114افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ۔صدر نے ٹویٹ میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیااور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی(اللہ تعالیٰ) شفا دیتا ہے ۔4،5 دن سے گلا خراب مگر بہتر ہورہا تھا،2 رات قبل چند گھنٹے کیلئے معمولی سا
مزید پڑھیے



بارشوں کی تباہ کاریاں: چھتیں گرنے سے 3افراد، لینڈ سلائیڈنگ سے ایک جاں بحق؛ 20 ہزار بے گھر

جمعه 07 جنوری 2022ء
اسلام آباد،مظفر آباد، گلگت، پشاور، کوئٹہ، گوادر، کراچی،لاہور،قصور( سپیشل رپورٹر،92 نیوز رپورٹ، این این آئی،صباح نیوز،اپنے رپورٹر سے ،92نیوز رپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ،بلوچستان میں کئی گھر منہد م،20ہزارافراد بے گھر ہوگئے ۔ چھتیں گرنے سے 2کمسن بہن بھائی سمیت 3افراد جاں بحق اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6زخمی ،4جانور بھی ہلاک ہو گئے لاہور میں گزشتہ روز مطلع ابر آلود
مزید پڑھیے


نواز شریف کی عدم واپسی: حکومت کا شہباز کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پیر 03 جنوری 2022ء
کراچی ،اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ،خصوصی نیوز رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ ،نیوزایجنسیاں) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پران کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے عالمگیر خان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاشہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کیلئے بیان حلفی جمع کرایا تھا، نواز شریف واپس نہیں آ رہے تو اٹارنی جنرل سے کہا گیا ہے وہ لاہور
مزید پڑھیے


سندھ کا نیا بلدیاتی نظام غیرآئینی، عدالت سے رجوع کریں گے: اسد عمر

پیر 03 جنوری 2022ء
کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری وفاقی وزیراسد عمرنے کہا ہے کہ سندھ میں گندم چوری کے معاملے پرقانونی کارروائی ہوگی اورقومی اسمبلی میں معاملہ اٹھائیں گے ،وفاق نے سندھ کو کورونا ویکسین کی خریداری سے نہیں روکا،سندھ کا نیا بلدیاتی قانون غیرآئینی ہے اس سے ملک کو خطرہ ہوگا،معاملے پرعدالت سے رجوع کرینگے پٹیشن تیارکررہے ہیں،خودمختاربلدیاتی نظام پاکستان کی سالمیت اوراستحکام کے لیے ضروری ہے ،وفاقی حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کی روزمرہ استعمال کی چیزوں پربراہ راست ٹیکس نہ ہو،پاکستان 30 سال سے آئی ایم ایف پروگرام پرچل رہا ہے ،وزارت خزانہ نے آئی ایم
مزید پڑھیے


پٹرول مہنگا کرکے نئے سال کا تحفہ دیا گیا: بلاول بھٹو ،پی ٹی آئی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری

اتوار 02 جنوری 2022ء

کراچی،لاہور (،سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ خصوصی سے ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا،مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا 2021 خوشحالی کا سال ہوگا،اب دعوی کدھر گیا ،وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی منڈی کے مطابق کم کرے ، نئے پاکستان میں ہر سال گزشتہ برس کی نسبت زیادہ مہنگا ثابت ہوا اور پھر
مزید پڑھیے


2021ء کا سورج غروب، نئے سال کو خوش آمدید، دنیا بھر میں آتش بازی، لائٹ شو

هفته 01 جنوری 2022ء

لاہور، آکلینڈ، سڈنی ، کراچی ( اپنے رپورٹر سے ، کرائم رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ، سٹاف رپورٹر) کچھ خوشیاں اور کچھ غم دے کر 2021 کا آخری سورج بھی الوداع کہہ گیا، آج کا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا ہے ،2021میں پر مسرت اور مشکل اوقات کا سامنا رہا،کورونا کے حملے جاری رہے مگر 2020 کی نسبت خوف کم ہوا۔ سال کے اوائل میں کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ شروع ہوا۔ مہنگائی کے حملے صورتیں بدل بدل کر تسلسل سے جاری رہے ۔ اہل لاہور نے نئے سال سے نئی امیدیں اور توقعات وابستہ کر لیں۔ لاہور میں کسی
مزید پڑھیے








اہم خبریں