مکرمی!ملک وقوم کی ترقی خوشحالی میں عوام کے ٹیکشیز سے ہی ممکن ہے پاکستان میں دیکھا جائے تو ٹیکس دینے کا رججان اس قدر نہیں بڑے لوگ ٹیکسیزاپنی آمدن کے مطابق نہیں دیتے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس محصولات میں نمایاں اضافے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ، ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالے شہریوں کے یوٹیلیٹی کنکشنز بشمول بجلی اور گیس کے کنکشنز بھی منقطع کر دیے جائینگے وفاقی حکومت اس ضمن میں تمام اقدامات کو بروئے کار لانے اور ایف بی آر کی مدد کیلئے پرعزم ہے۔ متوسط طبقہ جوپہلے ہی بجلی گیس کے بلوں میں حکومت کو ٹیکسز دے رہے ہیں ان کو ٹوکن ٹیکسز جاری کئے جائیں تو ان کو دینے میں کوئی شکایت نہ ہو گی اسی طرح ٹیکس دینے والوں اور کو ان کو سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے اور ٹیکسز نظام میں اس قدر تبدیلی لائی جائے کہ پاکستانی خو شی خوشی سے ٹیکس دیں ٹیکس چوروں تو کسی صورت میں معاف نہ کیا جائے۔(علی حسن ،لاہور)
ٹیکس پالیسی کا نفاذ اور متوسط طبقہ کی پکار
جمعرات 14 دسمبر 2023ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعرات 14 دسمبر 2023ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں