Common frontend top

٩٢ کے نام


جانوروں سے انسان میں منتقل ہونیوالی بیماری ریبیز

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! ہر سال تقریبا 50000 سے زائد لوگ دنیا بھر میں ریبیز کی بیماری کی وجہ سے مر رہے ہیں کیونکہ یہ بیماری تقریبا دنیا کے تمام ممالک میں پائی جاتی ہے ماسوائے چند مثلا انٹارکٹکا، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ کے جہاں اس بیماری پر قابو پایا جاچکا ہے۔ ریبیز سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں ایشیا اور افریقہ پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ تقریبا 95 فیصد کیسز ان ممالک میں رپورٹ ہوتے ہیں۔ ریبیز درحقیقت ایک مہلک زوناٹک (جانوروں سے انسان میں منتقل ہونے والی) بیماری ہے جوکہ وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ
مزید پڑھیے


جامعہ کراچی میں ہڑتال طلباء کا تعلیمی مستقبل !

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! گزشتہ دنوںکراچی یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے انتظامی بحران اور چھ سال سے یونیورسٹی کے بجٹ کی عدم منظوری کے خلاف ہڑتال کئے رکھی ۔ اساتذہ کاوزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ تھاکہ حکومت فوری ایکشن لے اور مسائل کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے۔ جزوقتی اساتذہ کی تقرری، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سلیکشن بورڈز کی بندش اور انفراسٹرکچر کی ابتر صورتحال پر بھی اساتذہ ناراض ہیں۔۔کراچی یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور کراچی میں علمی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ مالی اور انتظامی مسائل یونیورسٹی انتظامیہ کے لیے کوئی نئی بات
مزید پڑھیے


خود کو پہچانو !

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی !حالیہ ملکی سیاسی صورت حال بھی کچھ ایسی ہی ہے کہ لباس و پوشاک سے اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ شخص ملک کے لئے سودمند ہوگا کہ نہیں۔بس سوٹ ٹائی لگا کر آجاتے ہیں اور عوام کا شکار طرح طرح کے ٹیکسز لگا کر کرتے ہیں۔عوامی فلاح کا کوئی ایساپروگرام ان کے پاس نہیںہوتا جس سے عوام الناس سکھ کا سانس لے سکیں۔اس لئے کہ سب کے پاس ایک ہی بہانہ ہوتا ہے۔پچھلی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی ہے۔لیکن ان کے خود کے اللے تللے کبھی رکنے کا نام ہی نہیں لیتے۔ زرداری صاحب کو
مزید پڑھیے


سب کچھ ہوتے بھی مسلمان پستی کا شکار!

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! آج اہل اسلام شدید مصائب و مشکلات سے دو چار ہیں۔ کس کو دوش دیا جائے' امتِ مسلمہ ہی میںنہ صرف نفاق و انتشار ہے بلکہ باہمی ناچاقیوں کی وجہ سے مسلمان مسلمان کا خون بہا رہا ہے۔ 57 اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم پر موجود تو ہیں مگر نہ صرف متحد نہیں بلکہ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو بھی تیار نہیں اور فرقہ واریت کی لعنت نے مسلم برادرہڈ کے آفاقی جذبے کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ مسلمانوں کے اس انتشار اور دشمنی پر مبنی رویوں سے سامراج کو اپنے ایجنڈے کی
مزید پڑھیے


عید میلادالنبی ؐکے موقع پر سزاؤں میں معافی کا فیصلہ!

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی !صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کا فیصلہ اگرچہ قابل ستائش ہے لیکن قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ کمی قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں کے مرتکب قیدیوں اور غیر ملکی افراد ایکٹ 1946 اور نارکوٹکس کنٹرول (ترمیمی) ایکٹ 2022 کے تحت مجرم پائے جانے والے قیدیوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ ہمدردی کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ سنگین جرائم کے مرتکب افراد کو ان کے اعمال کے مناسب نتائج کا سامنا کرنا پڑے۔صدر مملکت عارف علوی کا عید میلادالنبی کے موقع پر قیدیوں
مزید پڑھیے



پاکستان ریلوے کے سی ای او کی خدمت میں عرض

جمعه 29  ستمبر 2023ء
پاکستان ریلوے کے سی ای او شاہد عزیز سے گزارش ہے کہ لاہور،نارووال،سیالکوٹ،اور اسی طرح لاہور تا شورکوٹ اور اسی طرح کئی روٹس پر ٹرینیں بند ہونے سے ریلوئے کی آمدن تو با لکل ختم ہو گئی لیکن ریلوئے کا عملہ او ر ان کی تنخوائیں و دیگر اخراجات تو اسی تواتر سے جاری ہیں جو ریلوئے کے خسارے کا باعث بن رہے ہیں۔لاہور نارووال چک امرو،سیالکوٹ سیکشن پر سب سے زیادہ مسافر ٹرینوں پر سفر کرتے تھے روڑ ٹرانسپورٹ کا تصور ہی نہیں تھا ہر ٹرین مسافروں سے کچھا کھچ بھری ہوتی تھی حتیٰ کہ مسافر ٹرین کی
مزید پڑھیے


انسانی فطرت تعمیر و تربیت

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
مکرمی!انسانی فطرت کی اپنی ایک ساخت،روش اور جہت ہوتی ہے۔اس کا تعلق تطہیرِ قلب و روح، عزم و ارادہ اور شوق و جذبے کے ساتھ مشروط ہوتی ہے۔باطنی طور پر اس کی لگام انسانی وجدان،جبلت اور مزاج و سرشت کی گرفت میں ہوتی ہے۔ جوں جوں انسان جسمانی و ذہنی اعتبار سے رشد و نمو پاتا ہے توں توں انسانی ترجیحات اور میلانات بھی اپنی جہت و سمت کا تعین کرتے رہتے ہیں۔اور پھر انسان کی یہی ترجیحات اور میلانات اس کے کردار،سوچ اور مزاج کا حصہ بن کر عادت ثانیہ بن جاتی ہیں۔ انسانی فطرت میں جہاں باطنی
مزید پڑھیے


جشن آمدِ رسولﷺ

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
مکرمی!ربیع الاوّل کا مہینہ برکات و سعادتوں کا منبع ہے۔ اس ماہ مبارک میں حضورِانور سرور کونین حضرت محمدؐکی ولادت با سعادت ہوئی ۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری دنیا کے لئے نمونہ بن کرتشریف لائے۔آپؐ جیسا کوئی تھا اور نہ ہی آئندہ آئے گا۔ نبی اکرم سرکار دو عالمؐ کی دنیا میں تشریف آوری انسانیت کے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا مقابلہ دنیا کی کوئی نعمت نہیں کر سکتی۔ آپؐ قاسمِ نعمت ہیں کہ دنیا کو ساری عطائیں آپؐ کے صدقے میں ملتی ہیں۔آپؐ نے علم و نور کی ایسی شمعیں روشن کیں
مزید پڑھیے


فاتح مفتوح کو دوست نہیں بناتے

بدھ 27  ستمبر 2023ء
مکرمی !ایسی قوم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا جن کے افراد قومی حمیت وغیرت کا منہ بولتا ثبوت اور وطن کی خاطر دامے درمے سخنے ہمہ وقت قربانی کے لئے تیار رہتے ہوں۔اور ایسے ممالک اور قومیں جنہیں قحط الرجال کا سامنا ہو،وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بڑی طاقتوں کی غلامی میں چلنے کو ہزیمت خیال نہیں کرتیں۔کیونکہ غلامی خود آقا پرور ہوتی ہے۔یہ بھی یاد رہے کہ فاتح کبھی بھی مفتوح کا دوست نہیں ہوتا۔محکوم معاشرہ اخلاقی اقدار سے دستبردار ہوجاتا ہے۔محکوم صرف روٹی کے لقمے اور جنسی جبلت کے لئے زندہ رہتا ہے۔ایسی صورت حال میں
مزید پڑھیے


مطالعہ اخبارات اور معاشرہ!

بدھ 27  ستمبر 2023ء
مکرمی !اخبارات انسان کی مثبت ذہن سازی ، افادی وسیلہ کا کردار کرتے ہیں۔ معاشرے ملک کے لئے ایک ذمہ دار شخص تیار اور کردار سازی کرتا ہے ۔قوموں کے لئے ان کے سماجی ،معاشی ،اقتصادی ،طبیّ اور دیگر مسائل کے حل کے لئے نئی راہیں اور جہتیں پیدا کرتا ہے۔قیام پاکستان کی تحریک میں مسلمانانِ ہند کوسامراجیت کے چنگل سے نکالنے اور ایک آزاد خطہ کے حصول میں اخبارات کا کردار نہائت ہی نمایاں اور کلیدی ہے۔انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی میںباہمی ربط کا ضامن پرنٹ میڈیا ان تک وہ حقائق و معلومات پہنچاتا ہے جن کو انہیں
مزید پڑھیے








اہم خبریں