Common frontend top

لاہور


یو ای ٹی میں ٹیکنو وشن کے نام سے ٹیکنالوجی مقابلوں کا آغاز

بدھ 23 مارچ 2022ء
لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ٹیکنووشن کے نام سے ٹیکنالوجی مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔ مقابلے یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کا حصہ ہیں ۔ہفتہ بھر جاری رہنے والی سرگرمی کا اہتمام یونیورسٹی کی مختلف سوسائیٹزایس ایم ای ،آئی سی ای اور میکاٹرونکس کلب نے کیا ۔ٹیکنو وشن کے پہلے دن کے دوران، میکیٹرونکس، مکینیکل انجینئرنگ، صنعتی اور مینوفیکچرنگ انجینئرنگ، اور سول انجینئرنگ کے وسیع تر انجینئرنگ شعبوں میں روبوٹکس، کمپیوٹر ایڈیڈ ڈیزائن، اور سٹرکچرز کے میدان میں تکنیکی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔پہلے دن کے دوران ان مقابلوں میں طلبا کی ایک بڑی تعداد نے حصہ
مزید پڑھیے


بینچ کی عدم دستیابی،سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت نہ ہوسکی

منگل 22 مارچ 2022ء
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث سانحہ ساہیوال کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی آئی سی میں مریضوں کو زائدالمیعاد سٹنٹ ڈالنے کے کیس میں وکلاء کو مزید دلائل کیلئے طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے لائافسروں کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے امتحان کے لئے اہل قرارنہ دینے کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے امتحانی ونگ سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا بتایا جائے سول سرونٹس ایکٹ کے تحت کسی
مزید پڑھیے


زکوٰۃ کی رقم مستحق مریضوں پر خرچ کی جاتی :ڈاکٹر عاصم یوسف

منگل 22 مارچ 2022ء
لاہو ر(پ ر)شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر کی جانب سے زکوٰۃ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پرہسپتال کے قائم مقام سی ای اور ڈاکٹر محمد عاصم یوسف کا کہنا تھا کہ زکوۃ کی رقم کو صرف مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ سال 2021میں ہمارے لاہور اور پشاور کے ہسپتالوں میں تقریباً 40,000مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں کے علاج پر خرچ کی جانے والی 9.7ارب کی مجموعی رقم میں سے زکوٰۃ کا حصہ 5.1ارب روپے تھا جس
مزید پڑھیے


سپیکر نے اجلاس تاخیر سے بلا کر آئین توڑا،سزا کیلئے تیار رہیں: اپوزیشن؛ اسد قیصر کیخلاف درخواست پر مشاورت جا ری

منگل 22 مارچ 2022ء

اسلام آباد،لاہور (رپورٹنگ ٹیم، 92 نیوز رپورٹ) قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر کے معاملے پر اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کیلئے مشاورت جاری ہے اس حوالے سے آئینی ماہرین سے مدد لی جا رہی ہے ۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلا کر آئین کی خلاف ورزی کی۔آئین اور قانون میں تحریک عدم اعتماد کی مدت 14دن درج ہے ۔ حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سپیکر نے آئین توڑا۔مولانا فضل
مزید پڑھیے


جشن بہاراں کے تحت لبرٹی گول چکر پر ’’وینٹیج کار ریلی‘‘

پیر 21 مارچ 2022ء
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے تحت لبرٹی گول چکر پر "وینٹیج کار ریلی "کا انعقاد کیا گیا۔ وینٹیج کار ریلی میں دلچسپی رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی کار ریلی میں رنگ برنگی نایاب نئے اور پرانے مختلف ماڈلز کی کاریں شامل تھیں وینٹیج کار ریلی میں ۔رائل ۔موڈیفائی۔نایاب 80سے زائد گاڑیاں ریلی کا حصہ تھیں پرانے اور نئے ماڈلز کی سپورٹس اور نایاب 25 موٹر سائیکلیں بھی ریلی کا حصہ تھیں کار ریلی میں موٹر بائیکرز کی بھی بڑی تعداد میں شریک تھیں ۔کار ریلی لبرٹی گول
مزید پڑھیے



شائقین کرکٹ کوبھرپورسکیورٹی فراہم کرینگے،سی سی پی او

پیر 21 مارچ 2022ء
لاہور (کرائم رپورٹر ) سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی فیاض احمد دیو نے کہا ہے کہ لاہور پولیس پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز میں شریک تمام ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں،آفیشلز اور سٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کوبھرپورسکیورٹی فراہم کرے گی۔ مربوط اور موثر پلاننگ کے تحت سیریز کے تمام میچز کی سکیورٹی کے لئے پی ایس ایل اور گذشتہ انٹرنیشنل کرکٹ ایس او پیز کو مدنظر رکھ کر پہلے سے زیادہ بہتر لائحہ عمل تشکیل دیا گیا ہے ۔ سیریزکے دوران قذافی سٹیڈیم کے اطراف پارکنگ ایریاز اور ٹیموں کے روٹس پر سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے
مزید پڑھیے


منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب

پیر 21 مارچ 2022ء
لاہور(سٹاف رپورٹر)منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب میں 25 مستحق جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان میں مسیحی جوڑا بھی شامل تھا۔صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری اور صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے شادیوں کی اجتماعی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے دولہوں اور دلہنوں کے ہمراہ آئے ہوئے 15 سو باراتیوں اور ان کے عزیز و اقارب کے لیے خصوصی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تمام دولہوں اور دلہنوں کو گھڑی جبکہ فضہ حسین قادری نے
مزید پڑھیے


تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کوطلب،وزیراعظم اورسپیکر نے آئین توڑا، آرٹیکل6 لگے گا:اپوزیشن

پیر 21 مارچ 2022ء

اسلام آباد،لاہور ( خبر نگار خصوصی، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے کئی روز بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ بروزجمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی کانفرنس کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس 25
مزید پڑھیے


جمہوریت کے تسلسل کیلئے مسائل کا سیاسی و آئینی حل تلاش کرنا ضروری:سراج الحق

هفته 19 مارچ 2022ء
لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل کیلئے ضروری ہے کہ مسائل کا سیاسی و آئینی حل تلاش کیاجائے ۔ سیاسی افراتفری کا نقصان ہمیشہ جمہوریت کے خاتمہ کی صورت میں ہوتا ہے ۔ سیاستدانوں کے درمیان لگی مفادات کی آگ سے پوری قوم جل رہی ہے ۔گزشتہ روز منصورہ کی مرکزی مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ملکی سیاست بند گلی میں داخل ہو گئی، حکومت اور اپوزیشن کو اپنے رویوں پر نظرثانی کرنا ہو گی۔ گھروں پر حملے
مزید پڑھیے


کورونا :7 اموات،183نئے کیس، برطانوی سفری پابندیاں ختم

هفته 19 مارچ 2022ء
اسلا م آباد ،لاہور(رپورٹنگ ٹیم ، نیوز ایجنسیاں ،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید7افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد 30326ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹراوروزارت قومی صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28544کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.64فیصد رہی،183نئے مریض رپورٹ ہوئے اور فعال کیس 16875ہو گئے ،525مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مزید788مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ۔ دنیا بھرمیں ہلاکتیں60لاکھ90ہزار سے زائد ہو گئیں۔برطانیہ میں کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں جبکہ ایئرلائن کمپنیوں کے مالکان نے اسے
مزید پڑھیے








اہم خبریں