Common frontend top








کالم


آج کے کالم 

  


کالم آرکیو


داخلی معاملات میں مداخلت کی گونج ؟

هفته 23 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
امریکہ کے جنوبی اور وسطی ایشیا کے نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی ذیلی کمیٹی میں پاکستان کے الیکشن سے متعلق اجلاس میں پیش ہو کر بیان دیا ہے کہ سائفر کو امریکی سازش کہنے کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ ڈونلڈلو کے بیان کے دوران ’’جھوٹ جھوٹ‘‘ کے نعرے بھی لگے، اس کے علاوہ انھوں نے پاکستان کے معاشی چیلنجز اور قرضوں کے بوجھ میں اضافے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وطن عزیز پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی گونج اس وقت پوری دنیا میں ہے۔ ڈونلڈ لو
مزید پڑھیے


پرویز الٰہی ۔۔ وفاداری کی اتنی بڑی سزا ؟

هفته 23 مارچ 2024ء
علی احمد ڈھلوں
تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور معروف سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے چوہدری پرویز الٰہی آج کل بانی تحریک انصاف کے ساتھ وفاداری نبھانے کی وجہ سے اینٹی کرپشن سمیت دیگر مقدمات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں۔ چلیں مان لیتے ہیں کہ پاکستانی سیاستدانوں کے لیے جیل اُن کا اوڑھنا بچھونا ہوا کرتی ہے۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل کے واش روم میں گر کر زخمی ہوئے ہیں، یہ رپورٹ کسی اور نے نہیں بلکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جمع کروائی ہے، جس میں مزید
مزید پڑھیے


یوم قرارداد پاکستان کا پیغام !

هفته 23 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
وقت اور حالات تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت بھی تبدیل ہوئی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی تہوار نئی سوچ اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ منائے جائیں اور ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کئے جائیں۔ مسلم لیگ کا جہاں قیام عمل میں لایا گیا، ہم نے وہ جگہ فراموش کی تو وہاں کی باسیوں نے ہمیں فراموش کر دیا اور وہ الگ ہو گئے، جس اسمبلی نے پاکستان کیلئے قرارداد پاس کی وہاں بھی محبت کی کوئی نشانی یا یادگار قائم نہیں کی گئی جس کی بناء پر وہ ناراض نظر آتے ہیں اور
مزید پڑھیے


قراردادِ پاکستان کے ہم عصر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا

هفته 23 مارچ 2024ء
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
اس بات میں رتی برابر شک نہیں کہ لمحۂ موجود میں ’استادا لاساتذہ‘ جیسی بھاری بھرکم ترکیب جس قدر عمدگی اور اعتماد کے ساتھ استادِ محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے، شاید اس وقت کوئی دوسری ایسی علمی، ادبی ہستی صفحۂ قیاس و قرطاس پہ نشان زد کرنا مشکل کام ہے۔ خواجہ صاحب آج بطور پروفیسر امریطس اورینٹل کالج کے جس کمرے میں بیٹھتے ہیں، وہیں ان کو پہلی بار مَیں نے اڑتیس سال پہلے دیکھا تھا، جب 1986ء میں شیخوپورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے خاندان کی تعلیمی روایات
مزید پڑھیے


ہم پاکستانی قوم کب بنیں گے؟

هفته 23 مارچ 2024ء
نعیم قاسم
پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد اور کلمہ طیبہ کے نام پر قائم ہوا مگر بدقسمتی سے یہ مسلم قومی ریاست کی حیثیت اختیار نہ کر سکا۔حالانکہ دو قومی نظریے کی بنیاد پر علیحدہ وطن حاصل کرنے میں بنگال کے عوام نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا تھا۔ مسلم لیگ بنگال میں بنی۔قرارداد پاکستان مولوی فضل الحق نے پیش کی مگر ہماری اسٹیبلشمنٹ کے خود غرضانہ رویوں نے مسلمانوں کو مسلمانوں کا دشمن بنا دیا۔ انہیں قوموں، برادریوں، لسانی اور نسلی، سماجی اور معاشی اور سیاسی تفاوت کی بنیاد پر تہہ در تہہ تقسیم کر دیا اور آج بھی
مزید پڑھیے


اسلامو فوبیا یا صلیبی جنگ؟

هفته 23 مارچ 2024ء
آصف محمود
کیا ہمیں معلوم ہے کہ اس وقت کتنے برطانوی شہری اسرائیلی فوج اور انتظامیہ کا حصہ بن کر فلسطینیوںکے قتل عام میں مصروف ہیں؟ دنیا میں کوئی مسلمان کسی ایک ملک سے دوسرے ملک جا کر کسی لڑائی کا حصہ بنے تو اس پر شور مچ جاتا ہے کہ یہ دہشت گردی ہو رہی ہے ، یہی کام جب برطانوی شہری مقبوضہ فلسطین میں جا کر کرتے ہیں تو انہیں دہشت گرد کیوں نہیں کہا جاتا ؟ ان پر جنگی جرائم کا مقدمہ کیوں نہیں بنتا؟ ان پر برطانوی قوانین کیوںنہیں لاگو ہوتے ؟ کیا انٹر نیشنل
مزید پڑھیے


تھر : کوئلے سے گیس اور کھاد بنانے کا منصوبہ!

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
صوبائی وزیر توانائی ‘ ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ کول اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں تھر کے کوئلے سے لیکوئڈ گیس اور کھاد بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی کی درآمد پر پاکستان اربوں ڈالر سالانہ خرچ کر رہا ہے ۔تھر میں 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر سے اگر حکومت موثر منصوبہ بندی کے تحت استفادہ کرے تو ملک کو توانائی ہی نہیں معاشی بحران سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ یہ درست ہے کہ حکومت کو تھر کے کوئلے کی افادیت کا احساس ہے اور مناسب
مزید پڑھیے


پنجاب میں زیادہ پودے لگانے کا نیاریکارڈ

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم جنگلات پرپنجاب ہائوس میں پودا لگا کر ’’پلانٹ فارپاکستان‘‘ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چھانگا مانگا میں تیرہ ہزار طلبا و طالبات نے ایک منٹ میں ایک لاکھ 9ہزار پودے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ’’ پاکستان کے لئے درخت لگا ئیے ‘‘ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ملک کا ہر شہری درخت لگائے۔ اس میں دو رائے نہیں کہ ملک میں بڑے پیمانے پر شجر کاری کی ضرورت ہے ۔عالمی معیار
مزید پڑھیے


معاشی بحالی: بوجھ دولت مند اشرافیہ پر ڈالا جائے

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے معاشی بحالی کے لئے کڑے فیصلوں کا بوجھ ان طبقات پر رکھنے پر اتفاق کیا ہے جو یہ اٹھانے کی سکت رکھتے ہیں۔نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد ایپکس کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ایک مزید پروگرام لینا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سب قوتوں کا مل بیٹھنا ضروری ہے۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔پاکستان ایک مشکل معاشی صورتحال سے گزر
مزید پڑھیے


بیوروکریسی کا احتساب ناگزیر ۔۔۔لیکن استحقاق بھی تسلیم کریں

جمعه 22 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مجھے شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔عوام غیرت کریں اور رشوت خور کو موقع پر سزا دیں۔ رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ مار کر اس کے بیٹے کو کہو آپ کے والد کو جہنم سے بچایا ہے ۔ ہم نے تو یہی سنا اور پڑھا تھا کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔یہ کیسا سالارہے جو اپنی ہی سپاہ کو مارنے کی بات کررہا ہے۔دنیا کا کوئی بھی قانون
مزید پڑھیے


بابائے گوجری

جمعه 22 مارچ 2024ء
محمد صغیر قمر
آزادی کے خواب اپنی آنکھوں میں سجھائے بابائے گوجری بھی چلے گئے۔ وہ ایک درد سے بھرا انسان تھا،جس کے رگ و ریشے سے کشمیر کے زخم پھوٹتے تھے،مندمل ہوتے تھے اور بابا جی انہیں کھرچ کر پھر تازہ کر دیتے تھے۔ بابائے گوجری رانا فضل حسین کا درد وہی جان سکتا ہے جس کے سینے میں وطن کی جدائی کا گھائو گہرا ہو اور آزادی کی پیاس جس کی روح کو بے کل رکھتی ہو ۔میرا ان سے درد مشترک کا رشتہ رہاہے ۔مقبوضہ راجوری میں میرے اجداد کی قبریں ہیں اور پیر بڈیسر پہاڑ کے اس
مزید پڑھیے


کیا مودی جنوبی بھارت کو فتح کر پائیں گے؟……(3)

جمعه 22 مارچ 2024ء
افتخار گیلانی
چاہے ڈیفنس یا سپیس کے انجینئریا سائنسدان ہوں، تو اکثر جنوبی بھارت سے ہی تعلق رکھتے ہیں، اس لئے سائنس سے تعلق رکھنے والے ادار ے یا لیبارٹریز بھی اسی خطے میں ہیں۔ جنوب میں پہلے سے ہی کئی اقتصادی کلسٹرز ہیں جن کی فی کس آمدنی $3000 سالانہ سے زیادہ ہے، شمالی بھارت میں اس طرح کی فی کس آمدن صرف دارالحکومت دہلی کے آس پاس اور گجرات کے چند علاقوں تک محدود ہے۔ تلنگانہ نے توگزشتہ چھ سالوں میں اپنی فی کس آمدنی دوگنی یعنی $4000 کر دی ہے۔ جنوبی بھارت کے سیاست دانوں کو بھی
مزید پڑھیے


مجرم لاڈلے ، محنت کش سوتیلے

جمعه 22 مارچ 2024ء
سعدیہ قریشی
مجرموں کے ساتھ بہترین سلوک، سرکار کے خزانے سے ان کی زندگی کو سہولت آمیز کرنے کے لیے عملی اقدامات ، پنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں مجرموں کے لیے سرکار کا خزانہ حاضر ہے ،جبکہ یہیں پنجاب میں لاکھوں محنت کش سرکار کے سوتیلے پن کا شکار غربت اور افلاس کی گھٹن میں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹ رہے ہیں۔،وزیراعلی مریم نواز شریف کا حالیہ کوٹ لکھپت جیل کا دورہ اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ جب وزیراعلی قیدی خواتین کو پلیٹیں پیش کر رہی تھیں تو مجھے اپنا وہ پرانا کالم یاد آگیا جو میں نے اسی
مزید پڑھیے


بدگمانیوں کی بادشاہت

جمعه 22 مارچ 2024ء
موسیٰ رضا آفندی
گمان کیاہوتا ہے؟ گمان ایک مذکر لفظ ہے جس کا مطلب خیال ،اندازہ ، شبہ، احتمال اور وہم ہوتاہے ۔ گمان اور رائے میںکیا فرق ہے؟ رائے مذکر گمان کے مقابلے میں مونث لفظ ہے جس کا مطلب تجویز ، عقل، خیال ، مشورہ اور قیاس بتائے گئے ہیں۔ ان مختلف مطالب سے جو بات سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ رائے کسی معروضی یا موضوئی حقیقت کی بنیاد پر دی جاتی ہے جبکہ گمان کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ یعنی ایک ہی شخص ،واقعے ، چیز ،جگہ اور وقت کے بارے میں طرح طرح کے گمان کر
مزید پڑھیے


معارف ِ اولیاء کا '' سیرت نمبر''

جمعه 22 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
رُبع صدی قبل جب داتاؒ دربار میں مرکز معارف ِ اولیاء کے نام سے ریسر چ سنٹر کی تشکیل کا اہتمام ہوا تو یہاں سے '' معارف ِ اولیائ'' کے نام ایک ریسرچ میگزین کی شروعات بھی ہوئیں، جس کا بنیادی مقصد صوفیاء کے احوال و افکار، اُن کی سیرت و کردار اور کارہائے نمایاں کی ترویج و تشہیر تھی، تاکہ سوسائٹی میں رَواداری، انسان دوستی، محبت آمیزی کا ابلاغ اور تشدّد، دہشت گردی اور انتہا پسندی، جیسے منفی جذبوں کا تدارک اور بیخ کنی ہو۔ متصوفانہ افکار کے فروغ پر مبنی یہ تحقیقی مجلہ اپنے اعلیٰ معیار طباعت
مزید پڑھیے